March 4, 2025 9:33 AM March 4, 2025 9:33 AM

views 19

انتخابی کمیشن نئی دلّی میں آج سے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس منعقد کر رہا ہے

انتخابی کمیشن نئی دلّی میں آج سے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ گیانیش کمار کی جانب سے اعلیٰ انتخابی کمشنر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے اِس طرح کی یہ پہلی کانفرنس ہے۔ اِس دوروزہ کانفرنس میں ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے...

March 4, 2025 9:32 AM March 4, 2025 9:32 AM

views 10

بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے

  بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ جنیوا میں بھارت کے مستقل نمائندے   اَرندم باگچی نے اقوام متحدہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کے بیان کو یہ کہتے ہوئے بے ب...

March 4, 2025 9:30 AM March 4, 2025 9:30 AM

views 15

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مغربی ہمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مغربی شمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں دور دور تک بارش یا برفباری کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا قوی امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مغرب کی سم...

March 4, 2025 9:29 AM March 4, 2025 9:29 AM

views 11

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں۔ دلّی NCR میں  پچھلے کچھ روز سے موجودہ سازگار موسمیاتی صورتحال کے سبب دلّی میں ہوا کے معیار میں خاطر خواہ بہتری کے بعد کل یہ فیصلہ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے ...

March 4, 2025 9:28 AM March 4, 2025 9:28 AM

views 9

دبئی میں آج ICC چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

ICC چمپئن ٹرافی کرکٹ میں آج دوپہر دوبئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ پر جیت حاصل کی۔ بھارت گروپ-A میں س...

March 4, 2025 9:27 AM March 4, 2025 9:27 AM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے بتایا کہ نمو ایپ پر شیئر کئے گئے تحریک پذیر سفر سے کچھ خواتین کو اس ماہ کی 8 تاریخ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظ...

March 4, 2025 9:26 AM March 4, 2025 9:26 AM

views 12

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ نے منتظمین کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیراعلیٰ نے انتظامات اور کھیل کود مقابلوں کی حتمی تاریخوں کے بارے میں معلوم حاصل کیں...

March 4, 2025 9:24 AM March 4, 2025 9:24 AM

views 8

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ کناڈا اور میکسیکو کے سامان اور اشیاء پر محصول منصوبے کے مطابق عائد کیا جائے گا

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ کناڈا اور میکسیکو کے سامان اور اشیاء پر محصول منصوبے کے مطابق عائد کیا جائے گا۔ انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو بتایاکہ کناڈا اور میکسیکو کی اشیاء پر 25 فیصد محصول آج سے نافذ ہونا شروع ہوجائے گا۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہاکہ تجارتی مذاکرات کے تع...

March 4, 2025 9:23 AM March 4, 2025 9:23 AM

views 10

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلئے فوجی امداد روک دی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلئے فوجی امداد روک دی ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو خبر دی ہے کہ صدر ٹرمپ کا موقف واضح رہا ہے کہ قیام امن، امریکہ کی ترجیح ہے اور وہ اپنے اتحادیوں سے بھی اس کی خاطر عزم چاہتا ہے۔ خبروں کے مطابق عہدیدار نے کہا کہ امریکہ امداد کو روک رہا ہے اور جائزہ لے رہ...

March 4, 2025 9:21 AM March 4, 2025 9:21 AM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر MSME شعبے کے بارے میں بجٹ کے بعد کے Webinar سے خطاب  کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بجٹ کے بعد کے تین Webinars میں شرکت کریں گے۔ یہ Webinar ترقی کے انجن، مینوفیکچرنگ، برآمدات، ایٹمی توانائی مشن، انضباطی، سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے میں سہولت سے متعلق اصلاحات کے تعلق سے MSME شعبے کے بارے میں ہو رہے ہیں۔ جناب مودی اِس موقع پر خطاب بھی...