March 4, 2025 2:53 PM March 4, 2025 2:53 PM

views 12

مہاراشٹر کے خوراک اور شہری رسدات کے وزیر دھننجے منڈے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

مہاراشٹر کے خوراک، شہری رسدات اور صارفین کے تحفظ کے وزیر Dhananjay Munde نے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ وِدھان بھون میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب فڑنویس نے بتایا کہ انہوں نے جناب مُنڈے کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے اور اسے آگے کی کارروائی کیلئے گورنر سی پی رادھا ک...

March 4, 2025 2:51 PM March 4, 2025 2:51 PM

views 7

بامبے ہائی کورٹ نے سیبی کی سابق صدر نشیں مدھابی پوری بچ اور دیگر عہدیداروں کے خلاف خصوصی عدالت کے ایف آئی آر آڈر پر روک لگا دی ہے

بامبے ہائی کورٹ نے آج کمپنیوں کی لسٹنگ کی دھوکہ دہی معاملے میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI کی سابق چیئرپرسن Madhabi Puri Buch نیز SEBI اور بامبے اسٹاک ایکسچینج کے دیگر عہدیداران کے خلاف انسداد بدعنوانی کی ایک خصوصی عدالت کے FIR داخل کرنے کے  حکم پر روک لگا دی ہے۔ خصوصی عدالت نے مہاراشٹ...

March 4, 2025 2:49 PM March 4, 2025 2:49 PM

views 10

بھارت نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق کونسل کے سربراہ والکر ٹرک کی جانب سے جموں و کشمیر اور منی پور پر کی گئی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے اِسے بے بنیاد قرار دیا ہے

بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ جنیوا میں بھارت کے مستقل نمائندے اَرندم باگچی نے اقوام متحدہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کے بیان کو یہ کہتے ہوئے بے بنیاد...

March 4, 2025 2:47 PM March 4, 2025 2:47 PM

views 12

چین، کناڈا اور میکسیکو پر امریکی محصولات کا آج سے اطلاق ہوگیا ہے

چین، میکسیکو اور کناڈا کی درآمدات پر عائد کردہ امریکی محصولات کا آج سے اطلاق ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کناڈا اور میکسیکو کی درآمدات پر 20 فیصد، جبکہ چین کی درآمدات پر 20 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اِس طرح چین کی درآمدات پر محصولات دوگنی ہوگئی ہے۔ دوسری طرف کناڈا نے کہا ہے کہ ...

March 4, 2025 2:45 PM March 4, 2025 2:45 PM

views 12

دوبئی میں آج سہ پہر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

آئی سی سی چمپئن ٹرافی کرکٹ میں آج دوبئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ پر جیت حاصل کی۔ بھارت گروپ-A میں سرف...

March 4, 2025 9:36 AM March 4, 2025 9:36 AM

views 15

بیلجیم کی شہزادی Astrid، جو بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گی

بیلجیم کی شہزادی Astrid، جو بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گی۔ وہ اس ماہ کی 8 تاریخ تک بھارت کے دورے پر ہیں۔ شہزادی Astrid نے بیلجیم کے وزیر دفاع Theo Francken کے ہمراہ کَل وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی تھی۔ طرفین نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی، صنعتی...

March 4, 2025 9:35 AM March 4, 2025 9:35 AM

views 7

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کَل نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو بھارتی فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے سے متعلق با اختیار کمیٹی کی رپورٹ پیش کی

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کَل نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو بھارتی فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے سے متعلق با اختیار کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ مذکورہ کمیٹی نے کچھ اہم شعبوں کی نشاندہی کی ہے، جن پر خاص توجہ دی جائے گی۔ کمیٹی نے بھارتی فضائیہ کی صلاحیت خاطر خواہ انداز سے بڑھانے کیلئے مخت...

March 4, 2025 9:34 AM March 4, 2025 9:34 AM

views 10

امرتسر میں کَل بھارت-پاکستان سرحد پر سرحدی حفاظتی فورس BSF نے ایک پاکستانی درانداز کو گولی مارکر ہلاک کردیا

امرتسر میں کَل بھارت-پاکستان سرحد پر سرحدی حفاظتی فورس BSF نے ایک پاکستانی درانداز کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ BSF کے ذرائع نے آکاشوانی کو بتایاکہ سکیورٹی اہلکاروں نے درانداز کی مشکوک نقل وحرکت کا نوٹس لیا جو بین الاقوامی سرحد پار کرنے کے بعد گیہوں کی فصل کی آڑ لے کر سرحد پر سکیورٹی باڑ کی طرف آرہا تھ...

March 4, 2025 9:33 AM March 4, 2025 9:33 AM

views 19

انتخابی کمیشن نئی دلّی میں آج سے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس منعقد کر رہا ہے

انتخابی کمیشن نئی دلّی میں آج سے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ گیانیش کمار کی جانب سے اعلیٰ انتخابی کمشنر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے اِس طرح کی یہ پہلی کانفرنس ہے۔ اِس دوروزہ کانفرنس میں ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے...

March 4, 2025 9:32 AM March 4, 2025 9:32 AM

views 10

بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے

  بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ جنیوا میں بھارت کے مستقل نمائندے   اَرندم باگچی نے اقوام متحدہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کے بیان کو یہ کہتے ہوئے بے ب...