March 5, 2025 9:45 AM March 5, 2025 9:45 AM

views 16

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ جب سے امریکہ نے، یوکرین کو دی جانے والی فوجی مدد روکی ہے، اُس کے بعد سے پہلی بار ...

March 5, 2025 9:42 AM March 5, 2025 9:42 AM

views 6

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے 100 سے زیادہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں اور 400 ایگزیکٹو کارروائیوں پر عمل درآمد کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے 100 سے زیادہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں اور 400 ایگزیکٹو کارروائیوں پر عمل درآمد کیا ہے۔ اپنی دوسری مدت کار کے دوران پہلی بار کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے انہیں کام کرنے کے لیے منتخب کیا ہے اور وہ ...

March 5, 2025 9:40 AM March 5, 2025 9:40 AM

views 11

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اگلے دو دن کے دوران دلی اور آس پاس کے علاقوں میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اگلے دو دن کے دوران دلی اور آس پاس کے علاقوں میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ دلی اور آس پاس کے علاقوں کے موسم میں اچانک یہ تبدیلی ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہونے والی برفباری اور بارش کے سبب ہوئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ار...

March 5, 2025 9:34 AM March 5, 2025 9:34 AM

views 7

کرکٹ میں، دبئی میں ICC چیمپینس ٹرافی کے سیمی فائنل میں کَل بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے ہرایا۔

کرکٹ میں، دبئی میں ICC چیمپینس ٹرافی کے سیمی فائنل میں کَل بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے 265 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 48 اوورس، ایک گیند میں، چھ وکٹ پر 267 رن بناکر میچ آسانی سے جیت لیا۔ وراٹ کوہلی نے  98 گیندوں میں شاندار 84 رن بنائے۔ انھیں میچ کا بہترین کھلا...

March 5, 2025 9:31 AM March 5, 2025 9:31 AM

views 8

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی گوا FC پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ موہن بگان سُپر Giant کے ساتھ وہ پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ آج جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹ...

March 4, 2025 9:37 PM March 4, 2025 9:37 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک نے اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط، شفافیت اور شمولیاتی ترقی کے تئیں مسلسل عزم کا مظاہرہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک نے گزشتہ 10 برسوں میں اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط، شفافیت اور شمولیاتی ترقی کے تئیں لگاتار عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیر اعظم بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے آج خطاب کر رہے تھے۔ ویبینار کا عنوان تھا: ”MSME، ترقی کے انجن: مینوفیکچرنگ، برآمدات اور نیوکلیائی توانائی مشن، ان...

March 4, 2025 9:35 PM March 4, 2025 9:35 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِس صدی کے پہلے آدھے حصے میں بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے قومی ہدف پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اس صدی کے پہلے نصف سے قبل بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا قومی ہدف طے کیا گیا ہے۔ آج شام راشٹرپتی بھون میں دو روزہ وزیٹرس کانفرنس کے موقع پر اپنے اختتامی کلمات میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تعلیمی اداروں کے سبھی متعلقہ فریقوں اور طلبا ک...

March 4, 2025 9:34 PM March 4, 2025 9:34 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کیلئے 300 رکنی اقتصادی مشن کی قیادت کرنے پر بیلجیم کی شہزادی Astridکا شکریہ ادا کیا

بلجیم کی شہزادی Astrid نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے بھارت کیلئے 300 ممبروں کے اقتصادی مشن کی قیادت کیلئے بلجیم کی پرنسز کی پہل کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ تجارت، ٹیکنالوجی، دفاع، زراعت، حیاتی سائنس، اختراع، ہنر ...

March 4, 2025 9:33 PM March 4, 2025 9:33 PM

views 10

یوکرین کو امریکہ کی جانب سے فوجی امداد روک دیئے جانے کے تناظر میں یوروپی یونین کی سربراہ Ursula Von der Leyen نے یوروپ کی مسلح کاری کیلئے 800 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen یوروپ کی دفاعی صنعت کو مستحکم کرنے اور فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے آج ایک منصوبہ پیش کیا۔ برسلز میں میڈیا کو اس منصوبے کے بارے میں بتائے ہوئے انھوں نے کہا کہ یوروپ نئے سرے سے مسلح ہونے کے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے اور یہ خطہ اپنے دفاعی اخرابات کو بڑے پیمانے ...

March 4, 2025 9:32 PM March 4, 2025 9:32 PM

views 11

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے IIMC کو جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی درجے کا میڈیا ادارہ بنانے کے عزم کو دوہرایا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن IIMC کو جدید سہولیات کے ساتھ ایک عالمی درجے کا میڈیا ادارہ بنائے جانے کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں IIMC کی 56ویں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ آج پوری دنیا کا میڈیا بدل رہا ہے۔ انھوں نے طلب...