March 6, 2025 9:20 AM March 6, 2025 9:20 AM

views 21

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں گرج چمک بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں گرج چمک بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شمال مشرقی بھارت اور وِدربھ خطّے میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیل...

March 5, 2025 10:18 PM March 5, 2025 10:18 PM

views 12

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج گاندھی نگر میں گجرات سیمی کنڈکٹر کانفرنس2025- کا افتتاح کیا

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج گاندھی نگر میں گجرات سیمی کنڈکٹر کانفرنس2025- کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گجرات، سیمی کنٹرکس کی عالمی مانگ اور سپلائی کے نظام میں ایک اہم رول ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیمی کنڈکٹر کیلئے مخصوص ایک پالیسی کے نفاذ کے ساتھ ہی، گجرات نے ا...

March 5, 2025 10:15 PM March 5, 2025 10:15 PM

views 9

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے۔ صدر کے طور پر اپنی دوسری معیاد میں کانگریس سے اپنی پہلی خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ٹرمپ نے اِس قدم کو کٹر اسلامی دہشت گردی ...

March 5, 2025 10:14 PM March 5, 2025 10:14 PM

views 8

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا۔ نیتی فرنٹیئر ٹیک ہب نے بھارت کی ڈیٹا سکیورٹی کونسل کے ساتھ شراکت داری میں یہ پیپر جاری کیا ہے۔ اس کا مقصد ملک کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے مرکز یعنی فرنٹیئر ٹیک ہب میں تبد...

March 5, 2025 10:12 PM March 5, 2025 10:12 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ سوشل میڈیا کے کئی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ نے آج اتراکھنڈ میں دو نئے روپ وے کی تعمیر کی منظوری دے کر اہم فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ Sonparyag سے کیدارناتھ تک اور گووند گھاٹ سے ہیمکنڈ صاحب جی تک اِن روپ وے کی تعمیر سے نہ صرف عقیدتم...

March 5, 2025 10:11 PM March 5, 2025 10:11 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اختراع میں سرمایہ کاری ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ سرکار نے عوام، معیشت اور اختراع کو اتنی ہی ترجیح دی ہے، جتنی کہ سرمایہ کاری میں بنیادی ڈھانچے اور صنعتوں کو دی گئی ہے۔ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار پر بجٹ کے بعد کے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام میں سرمایہ کاری کا ویژن تین ستونوں تعلیم، ہن...

March 5, 2025 10:10 PM March 5, 2025 10:10 PM

views 9

سرکار نے چار ہزار کروڑ روپے کے ساتھ کیدارناتھ روپ وے کی تعمیر کی منظوری دی ہے

سرکار نے Sonparyag سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر کے روپ وے بنانے کی منظوری دی ہے۔ آج نئی دلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر مجموعی طور پر 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اِس روپ وے سے عقیدت مندوں کے لیے 8 سے 9 گھنٹ...

March 5, 2025 10:03 PM March 5, 2025 10:03 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں سالانہ ثقافتی فیسٹیول کا افتتاح کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں ایک سالانہ ثقافتی میلے ”وِوِدھتا کا امرت مہوتسو“ کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس میلے میں ملک کے مختلف حصوں کی رنگارنگ اور متنوع وراثت کا جشن منانے کے ساتھ ساتھ مختلف خطوں کی منفرد روایات کو اجاگر کیا جاتا ...

March 5, 2025 10:00 PM March 5, 2025 10:00 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اپنے برطانوی ہم منصب David Lammy کے ساتھ بات چیت کے بعد کہا ہے کہ بھارت – برطانیہ تعلقات مشکلوں سے دوچار دنیا میں استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے انگلینڈ کے Chevening House میں کل دو دنوں کے دوران اپنے برطانوی ہم منصب David Lammy کے ساتھ وسیع اور تعمیری بات چیت کی ہے۔ آج سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ملکوں نے باہمی تعلقات کے تمام امور پر تبادلہئ خیال کیا اور کلیدی تال میل، سیاسی تعاون...

March 5, 2025 9:56 PM March 5, 2025 9:56 PM

views 9

بھارت کے ٹیبل ٹینس کھلاڑی اے شرتھ کمل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے

بھارت کے ٹیبل ٹینس کے مایہئ ناز کھلاڑی A. Sharath Kamal نے اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہوجانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 22 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ان کے شاندار کریئر کا اختتام ہوجائے گا۔ Sharath، چنئی میں اپنے آخری ٹورنامنٹ WTT Star Contender کے اختتام پر اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے سامنے کھیل ک...