March 6, 2025 2:55 PM March 6, 2025 2:55 PM
11
وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں سال بھر سیاحتی سرگرمیوں پر زور دیا ہے، تاکہ معیشت کو مستحکم اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کیا جاسکے
وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کو سال بھر کا ایک سیاحتی مقام بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اترکاشی کے Harsil میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست کیلئے موسم سرما کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اب اتراکھنڈ سیاحت میں آف سیزن نہیں ہوگا اور یہاں سال ...