March 6, 2025 2:48 PM March 6, 2025 2:48 PM

views 6

انڈین سپرلیگ فٹبال میں حیدرآباد کے گاچی باؤلی اسٹیڈیم میں حیدرآباد FC کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا

انڈین سپر لیگ فٹبال میں آج حیدرآباد کےGachibowli اسٹیڈیم میں حیدرآباد ایف سی کا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے پنجاب ایف سی سے ہوگا۔ کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ اوڈیشہ ایف سی 33 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر پہنچ ...

March 6, 2025 9:47 AM March 6, 2025 9:47 AM

views 6

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پروجیکٹ کی مجموعی لاگت 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔  سون پریاگ سے کیدارناتھ اور گووِند گھاٹ سے ہیمکُنڈ صاحب جی تک کے ...

March 6, 2025 9:42 AM March 6, 2025 9:42 AM

views 7

 وزیراعظم نریندر مودی اُتراکھنڈ کے ایک دن کے دورے پر آج صبح اُترکاشی پہنچیں گے۔

 وزیراعظم نریندر مودی اُتراکھنڈ کے ایک دن کے دورے پر آج صبح اُترکاشی پہنچیں گے۔ جناب مودی آج Harsil میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C- Sakshi Singh اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی ماں گنگا کی سرمائی قیام گاہ Mukhwa گاؤں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پوجا ارچنا کریں...

March 6, 2025 9:41 AM March 6, 2025 9:41 AM

views 9

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے تحت امریکہ کی خارجہ پالیسی میں بدلاؤ کا امکان تھا اور یہ کئی معنوں میں بھارت کے لیے موزوں ہے۔ وزیر خارجہ کل لندن کے...

March 6, 2025 9:38 AM March 6, 2025 9:38 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر سلسلے وار پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ نے اتراکھنڈ میں دو نئے روپ وے کی تعمیر کی منظوری دے کر کل اہم فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ Sonparyag سے کیدارناتھ تک اور گووند گھاٹ سے ہیمکنڈ صاحب جی تک اِن روپ وے کی تعمیر سے نہ صرف ...

March 6, 2025 9:35 AM March 6, 2025 9:35 AM

views 11

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔ اسمبلی میں جناب عبداللہ کے ذریعے عام بجٹ پیش کیے جانے سے ایک دن قبل آج ایوان میں سال 2024-25 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔

March 6, 2025 9:34 AM March 6, 2025 9:34 AM

views 10

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔

اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اروناچل پردیش اشیاء اور خدمات ٹیکس ترمیمی بل 2025، اروناچل پردیش Arun Parivar Patra Authorty Bill  2025، اروناچل پردیشPublic Premises ترمیمی بل 2025 اور اروناچل پردیش Flood Plain Zoning Bill 2025 آج ریاستی اسمبلی میں متع...

March 6, 2025 9:33 AM March 6, 2025 9:33 AM

views 6

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج علی الصبح پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج علی الصبح پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام لاجر مسیح ہے جو پنجاب کے امرتسر ضلعے کے رام داس علاقے کے کُرلیان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اِسے صبح تی...

March 6, 2025 9:32 AM March 6, 2025 9:32 AM

views 11

امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔

امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔ یہ اعلان یوکرین کی حکومت کو وہائٹ ہاؤس کے ساتھ تعاون کرنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ یوکرین-روس جنگ ختم کرنے کے لیے  تیار کیا گیا ہے۔ CIA کے ڈائریکٹر John Ratcliffe اور قومی سلامتی کے مشیر مائیکل Waltz دونو...

March 6, 2025 9:31 AM March 6, 2025 9:31 AM

views 10

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پروین نام کا یہ طالب علم، جس کا تعلق رنگاریڈّی ضلعے کے شاد نگر حلقے میں Keshampet Mandal سے تھا۔ ماسٹرس پروگرام کا اپنا دوسرا سال کر رہا تھا اور ساتھ ہی پارٹ ٹائم جاب بھی کر رہا تھا۔ اس ...