March 6, 2025 9:40 PM March 6, 2025 9:40 PM

views 6

اروناچل پردیش کی حکومت نے حکمرانی کو بہتر بنانے اور عوام کی بہبود کی خاطر فائدوں اور سہولیات کی موثر، شفاف اور منصوبہ بند فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے خاندان پر مبنی شہریوں کی معلومات کے ذخیرے کو قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

اروناچل پردیش کی حکومت نے حکمرانی کو بہتر بنانے اور عوام کی بہبود کی خاطر فائدوں اور سہولیات کی موثر، شفاف اور منصوبہ بند فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے خاندان پر مبنی شہریوں کی معلومات کے ذخیرے کو قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اروناچل پردیش اَرُن پتر اتھارٹی بل 2025 کو، جس کا مقصد معلومات کا ذخیرہ قائ...

March 6, 2025 9:39 PM March 6, 2025 9:39 PM

views 4

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے مقام پر حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے Gachibowli اسٹیڈیم میں حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے۔ پنجاب FC کو کھیل کے دوسرے ہاف میں دو-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ کل جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اڈیشہ FC نے جمشید پور FC کو دو کے مقابلے 3 گول سے ہرایا۔

March 6, 2025 2:58 PM March 6, 2025 2:58 PM

views 8

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو  سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو  سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ہلاک ہوئے سبھی یرغمال افراد کی لاشوں کی بھی مانگ کی ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ انتباہ، وہائٹ ہاؤس کی جانب سے کی گئی اُس تصدیق کے کچھ ہی گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جس میں اُس نے...

March 6, 2025 2:58 PM March 6, 2025 2:58 PM

views 5

پنجاب میں کَل رات بٹالہ میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک اور پانچ اُس وقت زخمی ہوگئے، جب دو موٹر گاڑیاں ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں

پنجاب میں کَل رات بٹالہ میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک اور پانچ اُس وقت زخمی ہوگئے، جب دو موٹر گاڑیاں ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ٹریکٹر کا ڈرائیور اور دو مسافر ہیں۔ پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہرکرشن نے کہا کہ زخمیوں کو سرکاری اسپتال لے جایا گیا، جن میں سے تین کو ابتدائی عل...

March 6, 2025 2:57 PM March 6, 2025 2:57 PM

views 11

پاکستان کی ISI سے وابستہ ببرخالصہ انٹرنیشنل کے ایک دہشت گرد کو اترپردیش اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے

اترپردیش کے کوشامبی ضلعے سے UP اسپیشل ٹاسک فورس اور پنجاب پولیس نے آج صبح سویرے پاکستان کی ISI سے مبینہ تعلقات کی بنا پر ببر خالصہ انٹر نیشنل کے سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام لاجر مسیح ہے، جو پنجاب کے امرتسر ضلعے کے رام داس علاقے کے کُرلیان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اِسے صبح ت...

March 6, 2025 2:57 PM March 6, 2025 2:57 PM

views 9

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر ممبئی کے Royal Opera ہاؤس میں مرلی دیوڑا یادگاری ڈائیلاگ کے افتتاحی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

March 6, 2025 2:56 PM March 6, 2025 2:56 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست میں حالیہ MLC انتخابات میں BJP کو شاندار حمایت دینے پر تلنگانہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست میں حالیہ MLC انتخابات میں BJP کو شاندار حمایت دینے پر تلنگانہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے پارٹی ورکروں کی لوگوں کے درمیان خوب محنت سے کام کرنے کی ستائش کی۔ BJP نے تلنگانہ میں تین MLC سیٹوں میں سے دو پر جیت حاصل کی تھی، جن میں سرکرد...

March 6, 2025 2:55 PM March 6, 2025 2:55 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں سال بھر سیاحتی سرگرمیوں پر زور دیا ہے، تاکہ معیشت کو مستحکم اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کیا جاسکے

وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کو سال بھر کا ایک سیاحتی مقام بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اترکاشی کے Harsil میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست کیلئے موسم سرما کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اب اتراکھنڈ سیاحت میں آف سیزن نہیں ہوگا اور یہاں سال ...

March 6, 2025 2:54 PM March 6, 2025 2:54 PM

views 10

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت AI حکمرانی کیلئے عملی اور تکنیکی وقانونی طریقہ کار اختیار کررہا ہے

         اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے واضح طور پر کہاہے کہ بھارت مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں ایک تکنیکی قانونی اور ٹھوس موقف پر عمل پیرا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات ایک روزنامہ قومی اخبار میں شائع اپنے ایک مضمون میں کہی ہے۔ وزیر موصوف نے اپنے اِس مضمون میں یہ بھی کہاہ...

March 6, 2025 2:53 PM March 6, 2025 2:53 PM

views 11

بھارت نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے لندن کے دورے کے دوران انتہا پسندوں کی جانب سے سکیورٹی کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے

بھارت نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے برطانیہ کے دورے کے دوران انتہاپسندوں اور علیحدگی پسندوں کی طرف سے سکیورٹی کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اِسے مٹھی بھر علیحدگی پسندوں اور انتہاپسندوں کی اشتعال انگیز کارروائی قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اِس طرح کی کارروا...