March 7, 2025 9:33 AM March 7, 2025 9:33 AM

views 5

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ کل رات لکھنؤ کے بھارت رتنا شری اٹل بہاری باجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے یو پی وارئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹوں پر 150 رن بنائے۔ اس کے جواب میں ممبئی انڈینس نے 9 گیند پہلے ہ...

March 7, 2025 9:32 AM March 7, 2025 9:32 AM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور سکم میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور سکم میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے  شمال مغربی اور وسطی حصے اور گجرات میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ تین سے پانچ ڈ...

March 7, 2025 9:31 AM March 7, 2025 9:31 AM

views 12

مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب یہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے گجرات کے ساحل پر تھی۔ 4 ماہی گیر جائے حادثے پر ہی غرقاب ہو گئے اور دیگر 2 زخمی ہو گئے۔ یہ کشتی 18 فروری کو 10 ملّاحوں کے ساتھ گہرے...

March 6, 2025 9:53 PM March 6, 2025 9:53 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے امداد باہمی کے سیکٹر کو وسعت دینے کیلئے امداد باہمی کی عالمی تنظیموں کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے امداد باہمی کے سیکٹر کو وسعت دینے کیلئے امداد باہمی کی عالمی تنظیموں کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جناب مودی نے امداد باہمی کے اداروں کے ذریعے نامیاتی مصنوعات کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ وزیر اعظم نے آج ملک میں امداد باہمی کے سیکٹر کی پ...

March 6, 2025 9:51 PM March 6, 2025 9:51 PM

views 8

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، اگلے تین سے چار برس کے دوران اپنا گرافکس پروسیسنگ یونٹ GPU تیار کرلے گا

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، اگلے تین سے چار برس کے دوران اپنا گرافکس پروسیسنگ یونٹ GPU تیار کرلے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے AI ماڈل کمپیوٹیشن GPU کی قیمت دنیا میں سب سے کم ہے۔ 40 فیصد سرکاری سبسڈی کے بعد اِس کی قیمت فی گھنٹہ تقریباً 67 روپے ہے۔ ...

March 6, 2025 9:48 PM March 6, 2025 9:48 PM

views 11

پاکستان کی ISI سے وابستہ ببّر خالصہ کا ایک دہشت گرد اترپردیش میں گرفتار کیا گیا ہے

اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس STF اور پنجاب پولیس نے آج ایک مشترکہ کارروائی میں ببر خالصہ انٹرنیشنل BKI اور ISI ماڈیول کے ایک سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت Lajar Masih کے طور پر کی گئی ہے۔ اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس STF کے مطابق یہ کارروائی کوشامبی ضلعے کے Kokhraj پولیس اسٹیشن میں کی گئی۔ س...

March 6, 2025 9:47 PM March 6, 2025 9:47 PM

views 9

دلّی میٹرو نے آج وسنت گنج میں گولڈن میٹرو لائن کی سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا

دلّی میٹرو نے آج وسنت گنج میں گولڈن میٹرو لائن کی سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا۔ 26 کلو میٹر طویل میٹرو لائن Aerocity سے تغلق آباد کوریڈور تک کی مسافت طے کرے گی اور دلّی میٹرو ریل کارپوریشن نے اپنے چوتھے مرحلے کی توسیع کے ایک حصے کے طور پر اسے تعمیر کر رہی ہے۔ مکانات اور شہری امور کے مرکزی وزیر م...

March 6, 2025 9:46 PM March 6, 2025 9:46 PM

views 6

بنگلہ دیش میں بدھ کے روز طلبا نے Rajshahi میں ریلوے لائن بند کردی

بنگلہ دیش میں بدھ کے روز طلبا نے Rajshahi میں ریلوے لائن بند کردی۔ یہ طلباء ڈھاکہ یونیورسٹی اور اقتدار میں ڈھاکہ کے مرکزی تسلط کو ختم کرنے، تمام شعبوں میں تقرریوں اور لامرکزیت کا مطالبہ کر رہے تھے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق مظاہرین نے ایڈوائزری کونسل کی تقرریوں سے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC ڈھاکہ اور ...

March 6, 2025 9:44 PM March 6, 2025 9:44 PM

views 5

غذا سے متعلق عالمی پروگرام WFP نے کہا کہ اقوامِ متحدہ، بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کو ملنے والی ماہانہ غذائی امداد میں کٹوتی کرکے اسے اپریل سے 12 اعشاریہ پانچ ڈالر فی ماہ سے گھٹا کر 6 ڈالر فی ماہ کردے گا۔

غذا سے متعلق عالمی پروگرام WFP نے کہا کہ اقوامِ متحدہ، بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کو ملنے والی ماہانہ غذائی امداد میں کٹوتی کرکے اسے اپریل سے 12 اعشاریہ پانچ ڈالر فی ماہ سے گھٹا کر 6 ڈالر فی ماہ کردے گا۔ یہ فیصلہ مالی بحران کے سبب لیا گیا ہے۔ یونائٹیڈ نیوز آف بنگلہ دیش نے فنڈس کی کمی کا حوالہ...

March 6, 2025 9:42 PM March 6, 2025 9:42 PM

views 11

یوروپی رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے فوجی امداد روک دیئے جانے کے بعد یوکرین کی حمایت کیلئے ہنگامی میٹنگ کی

یوروپی یونین نے آج ایک روزہ ایمرجنسی مذاکرات کی شروعات کی۔ ان مذاکرات کا مقصد یوروپی یونین کی سکیورٹی کو مستحکم کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ یوکرین کی مکمل حفاظت کی جائے گی۔ جرمنی کے اگلے ممکنہ چانسلر Friedrich Merz اور چوٹی میٹنگ کے چیئرمین Antonio Costa نے Brussels میں بہت کم مدت میں یوروپ...