March 7, 2025 9:52 AM March 7, 2025 9:52 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی گجرات کے سورت اور Navsari اور دمن کے Silvasa میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم Silvasa میں 2 ہزار 587 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجی...

March 7, 2025 9:50 AM March 7, 2025 9:50 AM

views 9

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اورGeneric دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے کے مقصد سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہر کسی کو کفایتی قیمت پر معیاری Generic ادویات فراہم کرنے کے مقصد سے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا شروع کی گئی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ کیمیکل او...

March 7, 2025 9:49 AM March 7, 2025 9:49 AM

views 6

امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کل نئی دلّی میں قبائلی نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام TYEP کے تحت تقریباً 200 قبائلی نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔

امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کل نئی دلّی میں قبائلی نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام TYEP کے تحت تقریباً 200 قبائلی نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔ چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان، فی الحال قومی راجدھانی کے دورے پر ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بائیں بازو کی انتہا ...

March 7, 2025 9:43 AM March 7, 2025 9:43 AM

views 6

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔ یہ فیسٹیول آج سے 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ چھ روزہ طویل اس تقریب کا افتتاح آج نئی دلّی کے رابندر بھون میں ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار س...

March 7, 2025 9:42 AM March 7, 2025 9:42 AM

views 7

آکاشوانیMysuru  آج اپنی 90 ویں سالگر منارہا ہے۔ 1935 میں، جس وقت میسورو شاہی ریاست تھی، جہاں پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔

آکاشوانیMysuru  آج اپنی 90 ویں سالگر منارہا ہے۔ 1935 میں، جس وقت میسورو شاہی ریاست تھی، جہاں پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔ اس کے بعد سے آکاشوانیMysuru  پر مختلف سرکردہ ادبی شخصیات اور نامور موسیقاروں نے پروگرام پیش کئے۔ آج اس کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آکاشو...

March 7, 2025 9:41 AM March 7, 2025 9:41 AM

views 13

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جموں میں جاری ہے۔

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جموں میں جاری ہے۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس وزارت خزانے کا قلمدان بھی ہے، آج اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سات سالوں میں یہ پہلی بار ہے، جب مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر کا بجٹ ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے...

March 7, 2025 9:38 AM March 7, 2025 9:38 AM

views 18

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ میکسیکو پر نافذ کیے گئے اپنے حالیہ محصولات کو 2 اپریل تک ملتوی کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اُن ...

March 7, 2025 9:36 AM March 7, 2025 9:36 AM

views 2

یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔

یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران یوروپی یونین کے رہنماؤں نے، یوکرین کے تئیں اپنی دفاعی عہد بستگیوں کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی اور یوکرین کو امداد جاری رکھن...

March 7, 2025 9:36 AM March 7, 2025 9:36 AM

views 8

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے چھیتری نے پچھلے سال جون میں کویت کے خلاف اپنا آخری Game کھیلتے ہوئے بین الاقوامی فٹ بال سے اپنی ریٹائرمنٹ کا...

March 7, 2025 9:34 AM March 7, 2025 9:34 AM

views 11

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔ یہ میچ حیدرآباد کے      GMC Balayogi Athhletic Stadium میں کل رات کھیلا گیا۔ پنجاب کے Luka Majcen میچ کے کلیدی پرفارمر رہے۔ آج کیرالہ بلاسٹرس FC کا مقابلہ ممبئی سِٹیFC سے ہوگا۔ یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شام ساڑھے س...