March 7, 2025 2:56 PM March 7, 2025 2:56 PM
8
وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل زبان سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے مضبوط عزم کو دوہرایا۔ CISF کے 56ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے تمل ناڈو کی مالا مال ثقافتی وراثت کی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور ریاست کی لسانی اور ثقافتی و...