March 7, 2025 2:59 PM March 7, 2025 2:59 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی آج شام گجرات میں تمام لوگوں کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی سے متعلق مہم کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم، آج دادر میں Silvasa اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں نمو اسپتال کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ 450 بستر والے اس اسپتال کو 460 کروڑ روپے سے زی...

March 7, 2025 2:56 PM March 7, 2025 2:56 PM

views 8

وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل زبان سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے مضبوط عزم کو دوہرایا۔ CISF کے 56ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے تمل ناڈو کی مالا مال ثقافتی وراثت کی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور ریاست کی لسانی اور ثقافتی و...

March 7, 2025 2:55 PM March 7, 2025 2:55 PM

views 4

کم خرچ، حفظان صحت اور Generic دواؤں کے بارے میں بیداری لانے کیلئے آج جَن اوشدھی دِوس منایا جارہا ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ یہ دن، Generic دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے اور اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے منایا جاتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جن اَوشدھی دیوس، ایک صحت مند اور فٹ انڈیا کو یقینی بنانے، عوام کو اعلیٰ معیار اور سستی دوائیں فراہم کرنے کیلئے حکومت کے عزم کی عکا...

March 7, 2025 2:52 PM March 7, 2025 2:52 PM

views 3

بیڈمنٹن میں بھارت کے Ayush Shetty، فرانس میں Orleans ماسٹرس کے، مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنلز میں داخل ہوگئے ہیں۔

بیڈ منٹن میں، بھارت کے آیوش شیٹی فرانس میں جاری Orleans ماسٹرس سُپر 300 کے مَردوں کے سنگلز میں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ آج شام ڈنمارک کے Rasmus Gemke سے ہوگا۔ آیوش شیٹی دنیا میں 48ویں درجے کے کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے پری کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے Jason Gunawan کو ...

March 7, 2025 2:50 PM March 7, 2025 2:50 PM

views 11

امریکہ کے سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے مجرم تہور رانا کی، اُسے بھارت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔

امریکہ کی سپریم کورٹ نے، ممبئی میں 26/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے ایک ملزم Tahawwur Rana کی اُس درخواست کو خارج کردیا ہے جس میں اُس نے بھارت کو اپنی حوالگی روکنے کی استدعا کی تھی۔ 64 سالہ پاکستانی نژاد Tahawwur کناڈا کا شہری ہے اور وہ اِس وقت لاس اینجلس جیل میں بند ہے۔ اُس نے امریکہ میں ہی رہنے کیلئے...

March 7, 2025 9:52 AM March 7, 2025 9:52 AM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ یہ دور بھارت کا ہے۔ نئی دلّی میں ایک نجی نیوز چینل کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت آج عالمی ترقی کو رفتا...

March 7, 2025 9:52 AM March 7, 2025 9:52 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی گجرات کے سورت اور Navsari اور دمن کے Silvasa میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم Silvasa میں 2 ہزار 587 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجی...

March 7, 2025 9:50 AM March 7, 2025 9:50 AM

views 9

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اورGeneric دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے کے مقصد سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہر کسی کو کفایتی قیمت پر معیاری Generic ادویات فراہم کرنے کے مقصد سے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا شروع کی گئی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ کیمیکل او...

March 7, 2025 9:49 AM March 7, 2025 9:49 AM

views 6

امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کل نئی دلّی میں قبائلی نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام TYEP کے تحت تقریباً 200 قبائلی نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔

امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کل نئی دلّی میں قبائلی نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام TYEP کے تحت تقریباً 200 قبائلی نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔ چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان، فی الحال قومی راجدھانی کے دورے پر ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بائیں بازو کی انتہا ...

March 7, 2025 9:43 AM March 7, 2025 9:43 AM

views 6

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔ یہ فیسٹیول آج سے 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ چھ روزہ طویل اس تقریب کا افتتاح آج نئی دلّی کے رابندر بھون میں ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار س...