March 8, 2025 11:15 AM March 8, 2025 11:15 AM

views 5

بہار میں مختلف شعبوں کے آبادیاتی منظر نامے میں کافی اہم تبدیلی روہنما ہوئی ہے۔ جن میں سرکاری عہدے، پولیس ادارے اور پنچایتی راج ادارے شامل ہیں، جو خواتین کی طاقت کی عکاسی کرتے ہیں

بہار میں مختلف شعبوں کے آبادیاتی منظر نامے میں کافی اہم تبدیلی روہنما ہوئی ہے۔ جن میں سرکاری عہدے، پولیس ادارے اور پنچایتی راج ادارے شامل ہیں، جو خواتین کی طاقت کی عکاسی کرتے ہیں۔ پولیس فورس میں بہار 30 ہزار خاتون جوانوں کے ساتھ تمام ریاستوں سے آگے ہے۔ ریاست میں ایک لاکھ 10 ہزار پولیس افسران میں سے ...

March 8, 2025 11:11 AM March 8, 2025 11:11 AM

views 10

تلنگانہ سرکار آج شام سکندر آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں خواتین کا بین الاقوامی دن منائے گی

تلنگانہ سرکار آج شام سکندر آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں خواتین کا بین الاقوامی دن منائے گی۔ وزیراعلیٰ A.Revanth Reddy کئی اسکیموں کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد اپنی مدد آپ، خواتین گروپوں کو مالی طور پر بااختیار بنانا ہے۔

March 8, 2025 11:08 AM March 8, 2025 11:08 AM

views 5

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ آج انوکھے انداز میں خواتین کا عالمی دن منا رہا ہے جہاں انگریزی اور ہندی خبروں کے تمام بلیٹن خواتین نیوز ریڈر کے ذریعہ پیش کیے جا رہے ہیں

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ آج انوکھے انداز میں خواتین کا عالمی دن منا رہا ہے جہاں انگریزی اور ہندی خبروں کے تمام بلیٹن خواتین نیوز ریڈر کے ذریعہ پیش کیے جا رہے ہیں۔ یہ سلسلہ نصف شپ سے شروع ہوا اور آج پورا دن جاری رہے گا۔ اس دوران انگریزی اور ہندی میں تمام 45 اہم اور ہر گھنٹے کے بلیٹن نیز نیوز میگزین ...

March 8, 2025 11:06 AM March 8, 2025 11:06 AM

views 9

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ مشکل آپریشنل چیلنجوں کے سبب ریلویز ایک مردوں کے دیر بے واہد سیکٹر رہا ہے۔ البتہ اب خواتین بھی اس سیکٹر میں ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔ خواتین LOCO پائلٹ، اسٹیشن ماسٹر، ٹریک مین، سگنل کی مرمت، گارڈ اور Gangmen ک...

March 8, 2025 11:05 AM March 8, 2025 11:05 AM

views 7

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ وہ ووٹروں کے فوٹو شناختی کارڈ ای۔پیک  کے ڈپلیکیٹ نمبروں کے، دیرینہ معاملے کو تین مہینے کے اندر اندر حل کر لے گا

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ وہ ووٹروں کے فوٹو شناختی کارڈEPIC  کے Duplicate نمبروں کے، دیرینہ معاملے کو تین مہینے کے اندر اندر حل کر لے گا۔ کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ اُس نے اس دیرینہ معاملے کو حل کرنے کا فیصلہ تکنیکی ٹیموں اور متعلقہ اعلیٰ انتخابی افسروں کے ساتھ تفصیلی  تبادلہئ خیال کے بعد کیا ہے۔...

March 8, 2025 11:00 AM March 8, 2025 11:00 AM

views 8

اقوام متحدہ تارکین وطن سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن اور جِبوتی کے ساحل سے کچھ دوری پر چار کشتیوں کے غرقاب ہونے کے سبب کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر ایک سو چھیاسی لاپتہ ہیں

اقوام متحدہ تارکین وطن سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن اور جِبوتی کے ساحل سے کچھ دوری پر 4 کشتیوں کے غرقاب ہونے کے سبب کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر 186 لاپتہ ہیں۔ اِن کشتیوں پر افریقی تارکین وطن سوار تھے۔ تارکین وطن سے متعلق مشن کی بین الاقوامی تنظیم کے ترجمان تمیم علائین نے بتایا کہ ا...

March 8, 2025 10:58 AM March 8, 2025 10:58 AM

views 8

شام کے ساحلی صوبے لتاکیہ میں، شام کی سیکیورٹی فورسز اور معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی میں دو سو سے زیادہ افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں ار درجنوں زخمی ہوئے ہیں

شام کے ساحلی صوبے لتاکیہ میں، شام کی سیکیورٹی فورسز اور معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی میں دو سو سے زیادہ افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں ار درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں طرف سے جاری تصادم، پچھلے سال دسمبر کے آغاز میں بشار الاسد حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد سے نہایت بدترین تشدد...

March 8, 2025 10:56 AM March 8, 2025 10:56 AM

views 11

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا۔ میچ دوپہر بارہ بجے شروع ہوگا۔  اس سے پہلے کل شام پہلے سمی فائنل میں بھارت نے نیپال کو چھپّن-اٹھارہ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اس دوران ایران نے دوسرے سیمی ف...

March 8, 2025 10:55 AM March 8, 2025 10:55 AM

views 15

خواتین پریمئر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں گجرات جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا

خواتین پریمئر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں گجرات جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 5 وکٹ سے ہرا دیا۔ جیت کے لیے مقررہ 178 رن کے ہدف کو گجرات جانئنٹس نے 3 گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کرلیا۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیلی کیپٹلس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 177 رن بنائے تھے۔...

March 8, 2025 10:52 AM March 8, 2025 10:52 AM

views 11

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے ساحلی آندھرا پردیش، کرناٹک اور  ینم میں دور دراز کے مقامات آج گرم اور مربوط صورتحال کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے ساحلی آندھرا پردیش، کرناٹک اور  Yanam میں دور دراز کے مقامات آج گرم اور مربوط صورتحال کی پیش گوئی کی ہے جبکہ گجرات خطے، کیرالہ اور ماہے میں موسم کے کل تک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ اور سکم کے کچھ حصوں م...