March 8, 2025 9:48 PM March 8, 2025 9:48 PM

views 10

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ صحتمند تعلقات برقرار رکھنے کی پرزور حمایت کی ہے اور بنگلہ دیش اس سے جدا نہیں ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ صحتمند تعلقات برقرار رکھنے کی پرزور حمایت کی ہے اور بنگلہ دیش اس سے جدا نہیں ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں جناب سنگھ نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے رشتے اُستوار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں ن...

March 8, 2025 9:47 PM March 8, 2025 9:47 PM

views 6

شام کے ساحلی لطاقیہ علاقے میں لڑائی سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے

شام کے ساحلی خطے لتاکیہ خطے میں سرکاری فورسیز اور معزول رہنما بشارالاسد کے مسلح حامیوں کے درمیان جاری جنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی اوبزرویٹری کے مطابق کم از کم 120 باغی اور 93 سرکاری افواج کے اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس میں یہ بھی د...

March 8, 2025 9:46 PM March 8, 2025 9:46 PM

views 3

پاکستان نے دستاویزات رکھنے والے تمام افغان پناہ گزینوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک ملک چھوڑ دیں یا ملک واپس بھیجنے کی کارروائی کا سامنا کریں

پاکستان نے دستاویزات رکھنے والے تمام افغان پناہ گزینوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک ملک چھوڑ دیں یا ملک واپس بھیجنے کی کارروائی کا سامنا کریں۔ پاکستان کی جانب سے یہ حکم نامہ، افغانستان کے پناہ گزینوں اور ملک واپسی سے متعلق وزارت کے ذریعے افغانیوں کو ملک واپس بھیجنے کی رفتار کو کم کرنے کی درخواست کے بع...

March 8, 2025 9:44 PM March 8, 2025 9:44 PM

views 3

ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں

ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔ ایران کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان Esmaeil Baghaei نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کے حکام کی جانب سے باربار ایسے بے بنیاد اور غلط الزامات عائد...

March 8, 2025 9:43 PM March 8, 2025 9:43 PM

views 9

آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے ایک ہزار 90 میڈیکل افسروں کو تقرری نامہ سونپے

آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے ایک ہزار 90 میڈیکل افسروں کو تقرری نامہ سونپے۔ اس گروپ میں محکمہ صحت کے 561 ڈاکٹر اور آیوش محکمے کے 529 آیورویدک میڈیکل افسر شامل ہیں۔

March 8, 2025 9:42 PM March 8, 2025 9:42 PM

views 8

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر کے تمام علاقے میں آج سال 2025 کے پہلے قومی لوک عدالت کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر کے تمام علاقے میں آج سال 2025 کے پہلے قومی لوک عدالت کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس اقدام کا مقصد موٹرگاڑیوں کے حادثے کی صورت میں بیمہ کے دعوؤں سے متعلق ٹرائیبونلMACT، ازدواجی تنازعات، Negotiable Instruments ایکٹ کے تحت چیک ...

March 8, 2025 9:41 PM March 8, 2025 9:41 PM

views 8

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں UP وارئیرس اور رائل چیلنجرس بینگلورو کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے دفاعی چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 226 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یوپی واریئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 225 رن بنائے۔ اِس سے پہلے رائل چیلنجرس بینگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ اگلے راؤنڈ ...

March 8, 2025 9:40 PM March 8, 2025 9:40 PM

views 10

بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم نے پانچویں مرتبہ ایشین چمپئنس کا خطاب جیتا ہے

بھارتی خواتین کبڈی ٹیم نے پانچویں دفعہ ایشین چمپئن شپ کا خطاب جیتا ہے۔ آج دوپہر تہرن میں چھٹے ایشیائی خواتین چمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں دفاعی چمپئن بھارت نے ایران کو 32-35 سے ہرا دیا۔ بھارتی خواتین ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔ کل شام پہلے سیمی فائنل میں نیپال کو 56-18 سے شکست دے کر بھارت...

March 8, 2025 2:58 PM March 8, 2025 2:58 PM

views 10

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر محنت کش طبقے میں اور زیادہ خواتین کی شمولیت پر زور دیا

خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں دن بھر طویل ”ناری شکتی سے وِکست بھارت“ کے موضوع پر قومی کانفرنس شروع ہوئی، جس کی صدارت، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کررہی ہیں۔ اس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ خواتین کی دین اور کاوشوں کی عزت افزائی کیلئے خواتین کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے۔ انہ...

March 8, 2025 2:57 PM March 8, 2025 2:57 PM

views 8

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے خود کو خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وقف کررکھا ہے

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے خود کو خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وقف کررکھا ہے۔ آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر انہوں نے گجرات میں نوساری میں لکھپتی دیدی سمیلن کے دوران 25 ہزار سے زیادہ ”اپنی مدد آپ کرو“ گروپوں کی ڈھائی لاکھ سے زیادہ خواتین کو 450 کروڑ روپے تقسیم کئے۔ جناب مودی ن...