March 9, 2025 9:39 AM March 9, 2025 9:39 AM

views 11

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج گلمرگ، جموں و کشمیر میں شروع ہوگا۔

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج گلمرگ، جموں و کشمیر میں شروع ہوگا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Chirag لیہہ، لداخ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمس کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد آج گلمرگ میں اس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا، جس میں Skiing اور Snow boarding کے مقابلے ہوں گے۔ پہلے مرح...

March 9, 2025 9:37 AM March 9, 2025 9:37 AM

views 12

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ اہم میچ آج دبئی میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹیم انڈیا گروپ مرحلے میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری ہے اور اُس نے گروپ مرحلے میں ہی نیوزی لینڈ پر 44 رن سے جیت حاصل کی تھی اور اس طرح بھارت م...

March 9, 2025 9:36 AM March 9, 2025 9:36 AM

views 9

خواتین کی پریمیر لیگ(WPL)  میں کل رات لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوپی واریئرس نے رائل چیلنجر بنگلورو کو 12 رن سے ہرایا۔

خواتین کی پریمیر لیگ(WPL)  میں کل رات لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوپی واریئرس نے رائل چیلنجر بنگلورو کو 12 رن سے ہرایا۔ 226 رن کے جیت کے نشانے کو حاصل کرنے کی جدوجہد میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیم 19 اوورز اور 3 گیندوں میں 213 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلورو کے لیے رچاگھوشن نے س...

March 9, 2025 9:33 AM March 9, 2025 9:33 AM

views 20

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے ہمالیائی ذیلی مغربی بنگال میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے ہمالیائی ذیلی مغربی بنگال میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے جموں و کشمیر لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش کے بھی اکا دکا مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ نے تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں بھی اسی...

March 9, 2025 9:31 AM March 9, 2025 9:31 AM

views 5

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے جالندھر کے آکاشوانی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ ملبے میں دبے 7 مزدوروں میں سے 5 زخمیوں کو بچا کر اُنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، جبکہ ایک مزدور ابھی بھی لاپتہ...

March 8, 2025 9:57 PM March 8, 2025 9:57 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر، خواتین کی خود انحصاری، خود اعتمادی، خود مختاری اور اُنہیں بااختیار بنا کر ہی کی جاسکتی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر، خواتین کی خود انحصاری، خود اعتمادی، خود مختاری اور اُنہیں بااختیار بنا کر ہی کی جاسکتی ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں ”ناری شکتی سے وکست بھارت“ کے موضوع پر منعقدہ ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ...

March 8, 2025 9:55 PM March 8, 2025 9:55 PM

views 4

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے نَوساری میں لکھپتی دیدی سمیلن کے دوران ڈھائی لاکھ سے زیادہ خواتین کو 450 کروڑ روپے تقسیم کیے

وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی سرکار خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر گجرات کے Navasari میں لکھ پتی دیدی سمیلن میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے ...

March 8, 2025 9:52 PM March 8, 2025 9:52 PM

views 9

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار خواتین کی قیادت میں ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے ساتھ ملک کو آگے لے جارہی ہے

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار خواتین کی قیادت میں ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے ساتھ ملک کو آگے لے جارہی ہے۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نئی دلّی میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ وزیر اعظم کا یقین...

March 8, 2025 9:51 PM March 8, 2025 9:51 PM

views 8

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے آج اعلان کیا کہ حکومت اگلے پانچ برسوں میں طبی تعلیم میں 75 ہزار نئی سیٹوں کے اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے آج اعلان کیا کہ حکومت اگلے پانچ برسوں میں طبی تعلیم میں 75 ہزار نئی سیٹوں کے اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ جناب نڈا، نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں صحت ٹیکنالوجی جائزہ (ISHTA) 2025 کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب نڈا نے اجاگر کیا کہ 201...

March 8, 2025 9:49 PM March 8, 2025 9:49 PM

views 9

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا۔ 4 اپریل تک جاری رہنے والے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں کُل 20 نشستیں ہوں گی

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا۔ 4 اپریل تک جاری رہنے والے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں کُل 20 نشستیں ہوں گی۔ اجلاس کے دوران، سال 2025-26 کے لیے مطالباتِ زر اور متعلقہ بل پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ بینکنگ قوانین (ترمیمی) بل، ساحلی جہاز رانی بل 2024، تریبھون سہکاری یونیو...