March 10, 2025 10:16 AM March 10, 2025 10:16 AM

views 14

جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے کے گلمرگ میں برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں پر ہوا۔

جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے کے گلمرگ میں برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں پر ہوا۔ مختلف کھیلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے ساتھ کھیلوں کے افتتاحی دن کا اختتام جوش و خروش و کامیابی کے ساتھ ہوا۔ مردوں کے Snow Boarding Slal...

March 10, 2025 10:14 AM March 10, 2025 10:14 AM

views 7

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ اِس بات چیت میں بقیہ معاملات کو حل کرنے پر توجہ دی جائے گی، تاکہ اِس سمجھوتے کو اِس سال کے آخر تک قطعی شکل دی جا سکے۔ تجارت اور مالی فراہمی کی یقین دہانی کے، یوروپی یونین...

March 10, 2025 10:12 AM March 10, 2025 10:12 AM

views 5

بھارت- کرغستان مشترکہ خصوصی فورسز مشق کا 12 واں مرحلہ آج کرغستان میں شروع ہوگا۔

بھارت- کرغستان مشترکہ خصوصی فورسز مشق کا 12 واں مرحلہ آج کرغستان میں شروع ہوگا۔ یہ 14 روزہ Khanjar-XII مشترکہ مشق اس مہینے کی 23 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی اور خصوصی فورسز کی کارروائیوں میں شہری اور پہاڑی بلند بالا علاقے کے حالات کے تعلق سے تجربات اور بہترین طریقوں کا تبا...

March 10, 2025 10:05 AM March 10, 2025 10:05 AM

views 14

جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جن کی لاشیں کٹھوا ضلعے میں دور دراز کے جنگلاتی علاقے میں ایک جھرنے کے قریب ملی تھیں، جموں کٹھوا سامبھا رینج کے پولس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل شیو کمار نے بتایا کہ معاملے کے سبھی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا اور چھان بین کے...

March 10, 2025 10:06 AM March 10, 2025 10:06 AM

views 14

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 15 سالہ ورون، اس کے 32 سالہ چچا یوگیش سنگھ اور 40 سالہ ماموں درشن سنگھ کی لاشیں، ہفتے کو کٹھوعہ ضلعے کے دوردراز کے ملہار علاقے کے ایشو نالے سے ملی تھیں۔ یہ تینوں افراد پانچ...

March 10, 2025 10:01 AM March 10, 2025 10:01 AM

views 14

انڈین سپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام کولکاتہ کے کشور بھارتی Kri-rangan اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ محمڈن اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔

انڈین سپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام کولکاتہ کے کشور بھارتی Kri-rangan اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ محمڈن اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پنجاب 27 پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں مقام پر ہے جبکہ محمڈن محض 12 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نچلے مقام پر ہے۔ دونوں ہی ٹیموں کے درمیان سیزن کا یہ ...

March 10, 2025 9:57 AM March 10, 2025 9:57 AM

views 20

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں دور دور تک موسلہ دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں دور دور تک موسلہ دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرج چمک اور بجلی کا بھی امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ادارے نے کونکن، گوا اور گجرات میں اگلے دو روز کے دوران گرمی ر...

March 10, 2025 9:55 AM March 10, 2025 9:55 AM

views 2

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آن لائن مالی دھوکے بازی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آن لائن مالی دھوکے بازی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، Indian Cybercrime Coordination Centre کے ڈائریکٹر نِشانت کمار اور دلّی پولیس کے خصوصی Ce...

March 10, 2025 9:54 AM March 10, 2025 9:54 AM

views 8

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر ان پورنا دیوی کی قیادت میں ایک بھارتی وفد آج نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں شروع ہونے والے خواتین کے Status (سی ایس ڈبلیو) کمیشن کے 69 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر ان پورنا دیوی کی قیادت میں ایک بھارتی وفد آج نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں شروع ہونے والے خواتین کے Status (سی ایس ڈبلیو) کمیشن کے 69 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اجلاس میں ایک بیان دیں گی اور ایک وزارتی راؤنڈ ٹیبل میں حصہ ...

March 9, 2025 9:58 PM March 9, 2025 9:58 PM

views 14

دبئی میں ICC چمپئنس ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا دیا ہے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ICC چمپئنس ٹرافی کا فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا دیا ہے۔نیوزی لینڈ نے 252 رن کا نشانہ رکھا تھا۔ روہت شرما اور شبھمن گل کی اوپنگ جوڑی نے 105 رن کی ساجھیداری کی۔ دنیا کے نمبر ایک بلے باز شبھمن گل نے 31 رن بنائے۔اس کے بعد وراٹ کوہلی محض ایک...