March 10, 2025 9:28 PM March 10, 2025 9:28 PM

views 10

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں واقع مادھو نیشنل پارک کو شیروں کے لیے ریاست کا ایک نیا محفوظ پناہ گاہ قرار دیا گیا ہے

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں واقع مادھو نیشنل پارک کو شیروں کے لیے ریاست کا ایک نیا محفوظ پناہ گاہ قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا اور وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج مشترکہ طور پر شیروں کے محفوظ پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے پارک کے تحفظ کے لیے بنائی گئی ایک 13 کلومیٹر طویل...

March 10, 2025 9:27 PM March 10, 2025 9:27 PM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے گلوکار گری میلا بالاکرشن پرساد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے گلوکار گری میلا بالاکرشن پرساد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ گری میلا بالاکرشن پرسا کے روح کو جھنجھوڑنے والے گیتوں نے بے شمار دلوں کو چھوا اور رواحانیت اور موسیقی کے گوناگوں ورثے کی حفاظت کی۔ جناب مودی نے کہاک ہ گلوکار بالاکرشن کو ا...

March 10, 2025 9:25 PM March 10, 2025 9:25 PM

views 7

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کیلئے آسان سفر کی غرض سے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کیلئے آسان سفر کی غرض سے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اُپادھیایہ نے بتایا کہ مسافروں کی آسانی کیلئے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ قو...

March 10, 2025 9:21 PM March 10, 2025 9:21 PM

views 8

روس نے جاسوسی کے الزام میں دو برطانوی سفارتکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ نے الزامات کو مسترد کردیا ہے

روس نے آج دو برطانوی سفارتکاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے، ان پر جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔ روس کی وفاقی سکیورٹی سروس FSB نے سفارتکاروں پر غلط ذاتی ڈیٹا مہیا کرانے اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے جس سے ملک کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اس سلسلے میں کوئی ...

March 10, 2025 9:23 PM March 10, 2025 9:23 PM

views 6

ارمینیا کے وزیر خارجہ Ararat Mirzoyan نے آج اس بات کو اجاگر کیا ہیے کہ بھارت اور ارمینیا دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کے عمل کے بارے میں فعال طور پر کام کر رہے ہیں

ارمینیا کے وزیر خارجہ Ararat Mirzoyan نے آج اس بات کو اجاگر کیا ہیے کہ بھارت اور ارمینیا دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کے عمل کے بارے میں فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔ آج نئی دلی میں 52واں Sapru House Lecture میں خطاب کرتے ہوئے جناب Mirzoyan نے کہا کہ بھارت 1991 میں ارمینیا کی آزادی ...

March 10, 2025 9:46 PM March 10, 2025 9:46 PM

views 16

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی میں، ممبئی انڈینس اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

ممبئی میں، خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 180 رن کا نشانہ رکھا ہے۔اس سے پہلے گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 179 رن بنائے۔ممبئی اور گجرات دونوں ہی، دلّی کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ بناچکے ...

March 10, 2025 2:50 PM March 10, 2025 2:50 PM

views 4

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ کل سے ماریشس کے دو روزہ دورے کے دوران جناب مودی عوامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر ماریشس میں آباد بھارتی نژاد لوگ بڑی تعداد میں موجود رہیں گے۔ سویتا تیواری، جو ماریشس میں ایک سنسکرت اسکول چلاتی ہیں...

March 10, 2025 2:48 PM March 10, 2025 2:48 PM

views 4

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گی۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ حصار کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی گرُو جَم بھیشور یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر جمہوریہ برہم کماری کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر ”مجموعی صحت وتندرستی کیلئے رو...

March 10, 2025 2:47 PM March 10, 2025 2:47 PM

views 3

سڑک نیٹ ورک کو بہتر بناکر ساز و سامان کی پیداوار کی لاگت کم کی جاسکتی ہے: گڈکری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ سڑک نیٹ ورک کو بہتر بناکر ساز و سامان کی پیداوار کی لاگت کم کی جاسکتی ہے۔ اِس سے صنعت اور صارفین دونوں کو فائدہ پہنچے گا۔ آج نئی دلی میں صابن، ڈٹرجنٹس اور کاسمیٹکس سے متعلق ساتویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے ب...

March 10, 2025 2:45 PM March 10, 2025 2:45 PM

views 5

کچھ لوگ گنگا کے پانی کی پوتِرتا کے بارے میں غلط معلومات پھیلا رہے ہیں: سی آر پاٹل

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ گنگا کا پانی پوتر ہے اور آلودہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب پاٹل نے کہا کہ کچھ لوگ گنگا کے پانی کی پوتِرتا کے بارے میں غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔ مہاکنبھ 2025 کے دوران مختلف رہنماؤں نے دریائے گنگا کی آلودگی کا معاملہ اٹھایا تھا۔×