March 11, 2025 9:55 AM March 11, 2025 9:55 AM

views 10

پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جموں وکشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے گلمرگ میں جاری پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مردوں کے Vertical Ski Mountaineering مقابلے میں پُنے کے سِدھارتھ Gadekar کو سونے کا تمغہ ملا۔ Nordic Ski Sprint میں ITBP نے مقابلے میں سبھی تین...

March 11, 2025 9:53 AM March 11, 2025 9:53 AM

views 9

عالمیPara Athletics  گراں پری 2025 آج دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔

World Para  Athletics Grand Prix-2025 کا آج دوپہر نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ان تین روزہ مقابلوں میں کُل 250 پیرا اتھلیٹس حصہ لیں گے، جن میں 145 بھارتی اور 20 ممالک سے 105 بین الاقوامی کھلاڑی شامل ہیں۔ یہ 90 ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لیں گے، جس سے بھارت کی جانب سے میزبانی کیا ...

March 11, 2025 9:51 AM March 11, 2025 9:51 AM

views 8

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں کَل رات ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو 9 رن سے ہرادیا

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو 9 رن سے ہرادیا۔ اس جیت کے ساتھ ممبئی انڈینس کے ڈہلی کیپٹلس کی طرح 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں لیکن وہ کم نیٹ رَن ریٹ کی وجہ سے دوسرے مقام پر ہے۔  پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وک...

March 10, 2025 9:39 PM March 10, 2025 9:39 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی آج رات ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ جناب مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر کل صبح ماریشس پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کا ماریشس کا دورہ بھارت-ماریشس تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے بہت ہی اہم مانا جارہا ہے۔ کل 11 مارچ کو ماریشس کے اپنے دورے کے پہلے دن وزیر اعظم نریندر مودی، سر سیووساگر رام غلام بوٹ نیکل گارڈن جائیں گے اور سر سیووساگر رام غلام...

March 10, 2025 9:37 PM March 10, 2025 9:37 PM

views 9

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل 2024 پاس کردیا ہے جس کا مقصد ریلوے بورڈ کے کام کاج اور خود مختاری کو بہتر کرنا ہے

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل 2024 پاس کردیا ہے۔ راجیہ سبھا نے آج بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن اِسے منظوری دی ہے۔ یہ بل 1989 کے ریلوے قانون کی جگہ لے گا جس کا مقصد تنظیم کے کام کاج اور اختیارات کو بہتر کرکے ریلوے بورڈ کے اختیارات کو مستحکم کرنا ہے۔ لوک سبھا نے پچھلے سال ہی اِس بل کو پاس کردیا ت...

March 10, 2025 9:35 PM March 10, 2025 9:35 PM

views 8

لوک سبھا نے بحری شعبے میں کاروباری سرگرمیوں کو مستحکم کرنے کیلئے بلز آف Lading بل 2024 کو پاس کردیا ہے

لوک سبھا نے آج Lading یعنی باربرداری سے متعلق بلوں کو پاس کردیا ہے۔ یہ 1856 کے Lading ایکٹ سے متعلق بھارتی بلوں کی جگہ لے گا، جو دستاویز جاری کرنے کیلئے قانونی فریم ورک جاری کرتا ہے۔ بل آف Lading کا مطلب ایک دستاویز ہے جو ایک مالبردار جہاز کی کمپنی، ٹرانسپورٹنگ کمپنی کیلئے جاری کرتی ہے۔ اس میں سامان...

March 10, 2025 9:34 PM March 10, 2025 9:34 PM

views 11

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے طلبا سے کہا ہے کہ وہ نوکری حاصل کرنے کے بجائے نوکری پیدا کرنے کی ذہنیت اختیار کریں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ روحانی سکون کو اکثر معاشرے سے دوری تصور کیا جاتا ہے۔ صدر مرمو آج ہریانہ میں ہسار کے مقام پر برھماکماریز کی گولڈن جوبلی تقریبات سے خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ روحانیت کی بنیاد پر سماجی، معاشی، سائنسی، ثقافتی، سیاسی یا کوئی اور نظام اخلاقی اور پائیدار ہوتا...

March 10, 2025 9:32 PM March 10, 2025 9:32 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی صنعتی سکیورٹی فورس CISF کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی صنعتی سکیورٹی فورس CISF کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ CISF اپنی کارکردگی، اپنے آپ کو وقف کرنے اور حوصلہ مندی کیلئے جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ CISF ضروری بنیادی ڈھانچوں کو تحفظ فراہم کرکے او...

March 10, 2025 9:30 PM March 10, 2025 9:30 PM

views 12

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں

آج صبح سویرے جالندھر میں جالندھر-جموں شاہراہ پر ایک بس اور ٹرکٹر ٹرالی کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور 15 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے میں مرنے والوں میں بس ڈرائیور اور تین مسافر شامل ہیں۔ ڈرائیور کا تعلق جموں وکشمیر سے ہے، جبکہ ایک باپ اور بیٹا دلّی سے اور چوتھے کا تعلق لدھیانہ سے ہے۔ ٹرالی کے ...

March 10, 2025 9:29 PM March 10, 2025 9:29 PM

views 6

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے شراب گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ کے دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہیں

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے شراب گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ کے دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہیں۔ کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام PMLA ایکٹ 2002کے تحت تلاشی کی یہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ سمیت اُن کے بیٹے اور قریبی ساتھیوں کے ٹھک...