March 11, 2025 2:32 PM March 11, 2025 2:32 PM

views 14

عالمی Para ایتھلیٹکس گراں پری 2025 آج سہ پہر نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے

عالمی پیرا ایتھلیٹکس Grand Prix (WPA GP) 2025 آج سہ پہر نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ تین روزہ اِس مقابلے میں 145 بھارتی اور 105   بین الاقوامی کھلاڑیوں سمیت کُل 250 پیرا ایتھلیٹس حصہ   لیں گے۔ یہ کھلاڑی 90 ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارت کی میزبا...

March 11, 2025 10:19 AM March 11, 2025 10:19 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی آج پورٹ لوئی میں، ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے دو دن کے دورے پر آج صبح پورٹ لوئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے موقع پر مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی آج Sir Seewoosagar رام غلام بوٹانیکل گارڈن جائیں گے اور Sir Seewoosagar رام غلام اور    Sir Anerood Jugnauth کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ جناب مودی اِس کا...

March 11, 2025 10:15 AM March 11, 2025 10:15 AM

views 9

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب اور ایمز بھٹنڈہ کی تقسیمِ اسناد کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ چندی گڑھ کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ پنجاب کے اپنے اس دورے کے دوران محترمہ مرمو سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس AIIMS بھٹنڈہ کے جلسۂ تقسیم اسناد کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔  ان دونوں تقریبات میں دیگر ...

March 11, 2025 10:14 AM March 11, 2025 10:14 AM

views 8

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار کے مدِّ نظر 400 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کی سہولت کے لیے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرے ہوئے شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اُپادھیائے نے بتایا کہ مسافروں کی آسانی کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ قومی راجدھانی م...

March 11, 2025 10:12 AM March 11, 2025 10:12 AM

views 5

سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر  30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔

سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر  30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ غیر منظم کارکنوں کا ایک جامع قومی Database تیار کرنے کے لیے 2021 میں یہ پورٹل شروع کیا گیا تھا۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں لیبر اور روزگار محکمے کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje ن...

March 11, 2025 10:09 AM March 11, 2025 10:09 AM

views 7

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے بڑی زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کردیا ہے۔ خریف فصلوں کے اناج کی پیداوار کا تخمینہ تقریباً ایک ہزار 664 لاکھ میٹرک ٹن لگایا گیا ہے جبکہ ربیع کے اناج کی پیداوار ایک ہزار 645 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ خریف کے چ...

March 11, 2025 10:07 AM March 11, 2025 10:07 AM

views 11

تلنگانہ میں کانگریس، سی پی آئی اور بی آر ایس کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

تلنگانہ میں کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا CPI اور بھارت راشٹر سمیتی BRS کے امیدواروں نے MLA کوٹہ کے تحت ریاستی قانون ساز کونسل کے دو سال میں ہونے والے آئندہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کا کام آج بعد میں کیا جائے گا۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 13 مارچ ہے اور ا...

March 11, 2025 10:02 AM March 11, 2025 10:02 AM

views 7

بھارت نے طبی اشیا اور سامان کے انضباطی شعبے میں اشتراک کے لیے آرمینیا کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

بھارت نے طبی اشیا اور سامان کے انضباطی شعبے میں اشتراک کے لیے آرمینیا کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ کَل دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور آرمینیا کے وزیر خارجہ Ararat Mirzoyan کی موجودگی میں اِس مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔ دونوں وزراءِ خارجہ نے ڈجیٹل ٹیکنالوجی اور دواسازی کے شعب...

March 11, 2025 10:01 AM March 11, 2025 10:01 AM

views 9

شام کی عبوری سرکار نے معزول صدر بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی ختم کردی ہے

شام کی عبوری سرکار نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے معزول صدر بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی ختم کردی ہے۔ دسمبر میں 13 سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد سے یہ سب سے شدید لڑائی تھی۔ Lattakia شہر کے نزدیک پولس کے گشتی دستے پر مسلح افراد کے حملے کے بعد گذشتہ جمعرات کو جھڑپیں شروع ہوئی ...

March 11, 2025 9:59 AM March 11, 2025 9:59 AM

views 12

اقوام متحدہ کے خوراک سے متعلق عالمی پروگرام میں آج

اقوام متحدہ کے خوراک سے متعلق عالمی پروگرام میں آج اس بات کو اُجاگر کیا گیا ہے کہ افغانستان میں لڑکیاں مسلسل تیسرے سال پرائمری اسکول نہیں جاپائی ہیں اور اس نے زور دے کر کہا ہے کہ کوئی بھی بچہ بھوکا اسکول نہ جائے۔ انسانی حقوق کاؤنسل کے جاری 58 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے...