March 11, 2025 9:46 PM March 11, 2025 9:46 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ آج بھٹنڈہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کے پہلے جلسہئ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ایمس کے ڈاکٹروں سے اپیل کی کہ وہ ایک صحت مند طرز زندگ...

March 11, 2025 9:44 PM March 11, 2025 9:44 PM

views 2

مورگن اسٹینلے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی تجارتی کشیدگی کے باوجود، بھارت اقتصادی ترقی کے حصول میں ایشیا میں بہترین پوزیشن میں ہے

بھارت عالمی تجارتی تناؤ کے باوجود ایشیا میں اقتصادی ترقی کے لحاظ سے سب سے بہتر پوزیشن والا ملک ہے۔ Morgan Stanley کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی مضبوط خدمات سے متعلق برآمدات، اشیا کی برآمدات پر کم انحصار اور معاون حکومتی پالیسیوں کو دیگر معیشتوں کے مقابلے میں اُس کی برتری کے کلیدی عوامل کے طور پر دی...

March 11, 2025 9:42 PM March 11, 2025 9:42 PM

views 10

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ بھارتیہ بھاشا پستک یوجنا کے تحت شیڈول میں شامل سبھی 22 زبانوں اور انگریزی کی نصاب کی کتابوں کو ڈیجیٹل بنایا جائے گا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ 2014 میں نریندر مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے تعلیم کے شعبے کیلئے مختص بجٹ میں سال بہ سال مسلسل اضافہ کیا گیا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں تعلیم کی وزارت کے کام کاج پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ اس سال، مرکزی بجٹ میں تعلیم کیلئے ایک ...

March 11, 2025 9:41 PM March 11, 2025 9:41 PM

views 42

انتخابی کمیشن نے الیکٹورل رجسٹریشن افسران، EROs، ضلع انتخابی افسران، DEOs اور چیف انتخابی افسر، CEO کی سطح پر سبھی حل طلب مسائل کی یکسوئی کیلئے سبھی قومی اور ریاستی سیاسی جماعتوں سے 30 اپریل تک تجاویز طلب کی ہیں

انتخابی کمیشن نے الیکٹورل رجسٹریشن افسران، EROs، ضلع انتخابی افسران، DEOs اور چیف انتخابی افسر، CEO کی سطح پر سبھی حل طلب مسائل کی یکسوئی کیلئے سبھی قومی اور ریاستی سیاسی جماعتوں سے 30 اپریل تک تجاویز طلب کی ہیں۔ ایک بیان میں انتخابی ادارے نے کہا کہ وہ سیاسی جماعتوں کے صدور اور سینئر اراکین کے ساتھ ...

March 11, 2025 9:51 PM March 11, 2025 9:51 PM

views 7

ایک پاکستانی ٹرین کے 450 سے زیادہ مسافروں کو بلوچستان کے Mach علاقے میں مسلح ملی ٹنٹوں نے یرغمال بنالیا ہے

پاکستان کے بلوچستان صوبے کے ماچھ میں آج پشاور-کوئٹہ Jaffar ایکسپریس ٹرین پر مسلح جنگجوؤں کے حملے میں 6 فوجی اہلکاروں کی موت ہوگئی اور قریب 450 سے زیادہ مسافروں کو یرغمال بنالیا گیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رِند کے حوالے سے میڈیا خبروں میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹرین بلوچستان صوبے کے کوئٹہ سے خیبر پخ...

March 11, 2025 2:43 PM March 11, 2025 2:43 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ آج شام ایک کمیونٹی تقریب سے بھی خطاب کریں گے

  وزیر اعظم نریندر مودی آج ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ آج شام ایک کمیونٹی تقریب سے بھی خطاب کریں گے وزیراعظم نریندر مودی آج صبح دو دن کے دورے پر ماریشس پہنچے ہیں، جہاں ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام غلام نے ہوائی اڈے پر اُن کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔ وزی...

March 11, 2025 2:40 PM March 11, 2025 2:40 PM

views 7

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھٹنڈہ میں سنٹرل یونیورسٹی آف پنجاب کی تقسیمِ اسناد تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کو نہ صرف بھارت بلکہ بیرونی ملکوں کی مختلف ثقافتوں کا بھی سَنگم قرار دیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب نہ صرف بھارت بلکہ بیرونی ملکوں کی مختلف ثقافتوں کا بھی سَنگم ہے، جہاں طلباء اور اساتذہ میں بھارت کے تنوع کی عکاسی ہوتی ہے۔ اس طرح کے ادارے ہمارے ملک کی فعال اور شاندار ثقافت کے نمائندہ ادارے ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج بھٹنڈہ میں یونیورسٹی ک...

March 11, 2025 2:38 PM March 11, 2025 2:38 PM

views 10

حکومت اگلے تین برس میں ملک کے ہر ضلعے میں Day Care کینسر سینٹر قائم کرے گی

  مرکزی حکومت اگلے تین میں ملک بھر کے ہر ضلع میں Day care cancer centre کھولے گی۔ راجیہ سبھا میں آج ایک ضمی سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا کہ سال 2025-26 میں 200 ڈے کیئر سینٹر کھولے جائیں گے۔ ایک حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ آیوشمان بھارت پی ایم جن آ...

March 11, 2025 2:37 PM March 11, 2025 2:37 PM

views 11

مرکز نے اڑد کی دال کی ڈیوٹی سے مستثنیٰ کی درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک توسیع کردی ہے

حکومت نے اڑد کی دال کی محصول سے مستثنیٰ درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک ایک اور سال توسیع کی ہے۔ ایک نوٹیفیکیشن میں غیر ملکی تجارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے کہا کہ اڑد کی محصول سے پاک درآمداتی پالیسی میں 31 مارچ 2026 تک کیلئے اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ التزام اس سال مارچ کے آخر تک موثر ہو جائے گا۔ اس اقدام سے...

March 11, 2025 2:34 PM March 11, 2025 2:34 PM

views 14

کھیلوں کی وزارت نے بھارت کی کُشتی فیڈریشن کی معطلی منسوخ کردی ہے

کھیلوں کی وزارت نے بھارتی کشتی فیڈریشن WFI پر عائد معطلی کو ختم کر دیا ہے، جس سے کشتی کے کھیل کے حوالے سے کئی ماہ سے جاری غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوگئی ہے۔ اس فیصلے سے کھیل سرگرمیوں کے دوبارہ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جن میں اردن کی راجدھانی عَمّان میں ہونے والی آئندہ ایشیائی چمپئن شپ کے لی...