March 12, 2025 10:08 AM March 12, 2025 10:08 AM

views 9

مرکزی حکومت نے، میر واعظ عمر فاروق کی قیادت والی، عوامی ایکشن کمیٹی AAC اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والے ’جموں و کشمیر اتحادالمسلمین‘ JKIM پر 5 سال کے لیے بندش عائد کر دی ہے۔

مرکزی حکومت نے، میر واعظ عمر فاروق کی قیادت والی، عوامی ایکشن کمیٹی AAC اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والے ’جموں و کشمیر اتحادالمسلمین‘ JKIM پر 5 سال کے لیے بندش عائد کر دی ہے۔ یہ بندش غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے  1967 کے تحت عائد کی گئی ہے۔ دو الگ الگ اطلاع ناموں میں وزارت...

March 12, 2025 10:06 AM March 12, 2025 10:06 AM

views 17

پنجاب میں، موہالی میں قائم قومی جانچ ایجنسی کی خصوصی عدالت نے اگست – ستمبر 2019 کے دوران ترن تارن میں ڈرون سے دھماکہ خیز مادہ اور ہتھیار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث ہونے کی پاداش میں 9 افراد کو سزا سنائی ہے۔

پنجاب میں، موہالی میں قائم قومی جانچ ایجنسی کی خصوصی عدالت نے اگست - ستمبر 2019 کے دوران ترن تارن میں ڈرون سے دھماکہ خیز مادہ اور ہتھیار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث ہونے کی پاداش میں 9 افراد کو سزا سنائی ہے۔ اِن ملزموں کا تعلق دہشت گرد تنظیم ”خالصتان زندہ باد فورس“ سے بتایا گیا ہے۔ ڈرون سے اسلحہ گر...

March 12, 2025 10:03 AM March 12, 2025 10:03 AM

views 11

پاکستان میں علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ وہاں بلوچستان صوبے میں Militants نے کَل پیشاور جانے والی ایک ریل گاڑی پر حملہ کرکے تقریباً ساڑھے چار سو مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔

پاکستان میں علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ وہاں بلوچستان صوبے میں Militants نے کَل پیشاور جانے والی ایک ریل گاڑی پر حملہ کرکے تقریباً ساڑھے چار سو مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ بعد میں انھوں نے عام شہریوں کو چھوڑ دیا اور فوجی اہلکاروں سمیت 214  افراد کو قیدی بنا لیا۔ ایک بیان میں ایک ملی ...

March 12, 2025 10:02 AM March 12, 2025 10:02 AM

views 17

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں گُلمرگ کے مقام پر  2025 کے موسمِ سرما کے کھیل مقابلوں کا دوسرا مرحلہ کل مکمل ہوا۔

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں گُلمرگ کے مقام پر  2025 کے موسمِ سرما کے کھیل مقابلوں کا دوسرا مرحلہ کل مکمل ہوا۔ پہلے مرحلے کا انعقاد لداخ میں 23 سے 27 جنوری کے درمیان کیا گیا تھا، جس کے دوران NDS اسپورٹس کامپلیکس اور Guphuk Pond میں، آئس ہاکی اور آئس اسکیٹنگ کے مقابلے منعقد کیے گئے۔

March 12, 2025 9:58 AM March 12, 2025 9:58 AM

views 21

کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw – F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔

کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw - F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔ بالاجی راجیندرن نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ جَنک سنگھ ہرسانا نے کانسے کا تمغہ جیتا۔...

March 12, 2025 9:56 AM March 12, 2025 9:56 AM

views 5

آل انگلینڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں، سرکردہ کھلاڑی  لکشیہ سین، دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔

آل انگلینڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں، سرکردہ کھلاڑی  لکشیہ سین، دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کل برمنگھم میں پہلے راؤنڈ میں، چینی تائپے کے Su-Li-Yang کو، تیرہ-اکیس، اکیس-سترہ، اکیس-پندرہ سے شکست دی۔ اِسی دوران اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی-وی سِندھو، خواتین کے سنگلز میں، بھارتی مہم کی قی...

March 12, 2025 9:54 AM March 12, 2025 9:54 AM

views 8

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے، بھارتی خواتین کی کبڈّی ٹیم کو، چھَٹی ایشیائی کبڈّی  چیمپئن شپ کے خطاب کے، اُس کے کامیاب دفاع پر مبارکباد دی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے، بھارتی خواتین کی کبڈّی ٹیم کو، چھَٹی ایشیائی کبڈّی  چیمپئن شپ کے خطاب کے، اُس کے کامیاب دفاع پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر موصوف نے ٹیم کے لیے 67 لاکھ 50 ہزار روپے کے نقد انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے مبارکباد کے اپنے پیغام میں کہا ...

March 11, 2025 9:50 PM March 11, 2025 9:50 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی ماریشس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے پورٹ لوئس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی، ماریشس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، Grand Commander of the Order of the Star and Key of the Indian Ocean حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام نے آج شام پورٹ لوئس میں بھارتی برادری کی ایک تقریب میں یہ اعلان کیا۔ اِس اعزاز کے ساتھ ہی ج...

March 11, 2025 9:46 PM March 11, 2025 9:46 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ آج بھٹنڈہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کے پہلے جلسہئ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ایمس کے ڈاکٹروں سے اپیل کی کہ وہ ایک صحت مند طرز زندگ...

March 11, 2025 9:44 PM March 11, 2025 9:44 PM

views 2

مورگن اسٹینلے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی تجارتی کشیدگی کے باوجود، بھارت اقتصادی ترقی کے حصول میں ایشیا میں بہترین پوزیشن میں ہے

بھارت عالمی تجارتی تناؤ کے باوجود ایشیا میں اقتصادی ترقی کے لحاظ سے سب سے بہتر پوزیشن والا ملک ہے۔ Morgan Stanley کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی مضبوط خدمات سے متعلق برآمدات، اشیا کی برآمدات پر کم انحصار اور معاون حکومتی پالیسیوں کو دیگر معیشتوں کے مقابلے میں اُس کی برتری کے کلیدی عوامل کے طور پر دی...