March 12, 2025 9:34 PM March 12, 2025 9:34 PM
9
یوکرین نے امریکی حمایت یافتہ 30 دن کی جنگ بندی اور روس کے ساتھ فوری مذاکرات کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی
یوکرین نے کل سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی بات چیت کے بعد امریکی حمایت یافتہ 30 دن کی جنگ بندی اور روس کے ساتھ فوری مذاکرات کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یوکرین اور روس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے تین برس کے بعد یہ پیشرفت ہوئی ہے۔ جدہ میں یوکرین کے حکام کے ساتھ آٹھ گھنٹے سے زیادہ کی بات چیت ...