March 13, 2025 9:26 AM March 13, 2025 9:26 AM

views 1

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ، WPL میں Eliminator میچ میں آج ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ، WPL میں Eliminator میچ میں آج ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ دلّی کیپیٹلز سب سے زیادہ دس پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرِفہرست ہے۔ وہیں ممبئی دوسرے اور گجرات تیسرے مقام پر ہے،  جس ک...

March 13, 2025 9:25 AM March 13, 2025 9:25 AM

views 4

بیڈمنٹن میں برمنگھم میں جاری آل انگلینڈ اوپن چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں آج کئی بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

بیڈمنٹن میں برمنگھم میں جاری آل انگلینڈ اوپن چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں آج کئی بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ تیسری درجہ بندی کے حامل انڈونیشیا کے جوناتھن کرسٹی سے ہوگا۔ وہیں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں عالمی درجہ بندی میں  28 ویں م...

March 12, 2025 9:50 PM March 12, 2025 9:50 PM

views 9

بچاؤ کارروائی کے دوسرے روز سیکورٹی فورسز نے اب تک کم سے کم 100 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا

 پاکستان میں بلوچ لبریشن آرمی کے ملی ٹینٹوں کی طرف سے بلوچستان صوبے کے ضلع بولان کے قریب جعفر ایکسپریس ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد بچاؤ کارروائی کے دوسرے روز سیکورٹی فورسز نے اب تک کم سے کم 100 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ جعفر ایکسپریس 9 بوگیوں میں 400 سے زیادہ مسافروں کو لے کوئٹہ سے خیبرپختونخو...

March 12, 2025 9:48 PM March 12, 2025 9:48 PM

views 6

بھارت ہمیشہ سے اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے پیش پیش رہا ہے: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت ہمیشہ سے خصوصی طور پر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے پیش پیش رہا ہے۔ جناب برلا نے یہ بات مڈغاسکر سے آئے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ نئی دلی میں دوطرفہ میٹنگ کے دوران کہی جس کی قیادت مڈغاسکر کی قومی اسمبلی کے صدر جسٹ...

March 12, 2025 9:47 PM March 12, 2025 9:47 PM

views 8

فروری کے مہینے کے دوران غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی

فروری کے مہینے کے دوران غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی اور یہ پچھلے مہینے کے چھ اعشاریہ صفر دو فیصد کے مقابلے تین اعشاریہ سات پانچ فیصد رہی۔ اس طرح بھارت کا خردہ افراطِ زر جو کہ جنوری میں چار اعشاریہ تین ایک فیصد تھا، فروری میں سات مہینے کی اب تک کی سب سے کم تر سطح تین اعشاریہ چھ ایک فیصد تک پہنچ...

March 12, 2025 9:46 PM March 12, 2025 9:46 PM

views 5

بارہویں خصوصی عالمی سرمائی اولمپکس 2025 میں بھارت نے اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا

بارہویں خصوصی عالمی سرمائی اولمپکس 2025 میں بھارت نے اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔اٹلی کے Turin میں پہلے دن بھارت نے چار تمغے جیتے جن میں سونے کے دو اور چاندی کے دو تمغے شامل ہیں۔سمیر یادو اور بھارتی نے Bardonecchia میں Snowboarding  کے فائنل میں ایک ایک سونے کا تمغہ جیتا جبکہ ہیم چند اور ہرشیتا ٹھاک...

March 12, 2025 9:43 PM March 12, 2025 9:43 PM

views 10

جل شکتی کے مرکزی وزیر نے دریائے گنگا کو مزید صاف ستھرا اور پائیدار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے آج ایک مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی طریقہئ کار کے ذریعے دریائے گنگا کو مزید صاف ستھرا اور پائیدار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ نئی دلّی میں گنگا کے تحفظ سے متعلق با اختیار ٹاسک فورس کی  14 ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب پاٹل نے مقررہ وقت پر پروجیکٹوں پ...

March 12, 2025 9:41 PM March 12, 2025 9:41 PM

views 5

بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے

اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے ذریعے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، جو دسمبر میں تین اعشاریہ دو فیصد تھی۔ اس کا جائزہ صنعتی پیداوار کے انڈیکس IIP کے ذریعے لیا جاتا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطاب...

March 12, 2025 9:38 PM March 12, 2025 9:38 PM

views 7

بی جے پی نے ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی

بی جے پی نے آج ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی نے گروگرام اور روہتک سمیت دس میئر کے عہدوں میں سے 9 پر جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی امیدوار پروین جوشی نے فریدآباد  میونسپل کارپوریشن میں میئر کے عہدے پر...

March 12, 2025 9:36 PM March 12, 2025 9:36 PM

views 8

بھارت اور ماریشس نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے آٹھ معاہدوں پر دستخط کیے

بھارت اور ماریشس نے اپنے تعلقات کو بڑھا کر ’بہتر اسٹریٹجک شراکت داری‘ میں تبدیل کرنے اور بحری سیکیورٹی نیز مقامی کرنسیوں میں تجارت کو فروغ دینے سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے آٹھ معاہدوں پر دستخط کیے۔ یہ فیصلہ آج ماریشس کی راجدھانی پورٹ لوئس میں   وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس...