March 13, 2025 9:43 AM March 13, 2025 9:43 AM

views 8

پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے  چکی ہے۔

پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے  چکی ہے۔ اس بِل میں Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ایکٹ 1948 میں ترمیم کی بات کہی گئی ہے۔ یہ بل معدنی تیل کی تعریف کو وسعت دیتا ہے جس میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ہائیڈروکاربن،کوئلہBed Methan...

March 13, 2025 9:41 AM March 13, 2025 9:41 AM

views 12

پاکستان کے بولان ضلع میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ایک بڑے حملے کے بعد بلوچ لبریشن آرمی BLA کے جنگجوؤں اور  پاکستانی فوج کے درمیان مڈبھیڑ آخر کار 24 گھنٹے بعد ختم ہوگئی۔

پاکستان کے بولان ضلع میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ایک بڑے حملے کے بعد بلوچ لبریشن آرمی BLA کے جنگجوؤں اور  پاکستانی فوج کے درمیان مڈبھیڑ آخر کار 24 گھنٹے بعد ختم ہوگئی۔ سکیورٹی فورسز نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج کی کارروائی میں حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے اور یرغمالیوں کو بچانے کی کارروائی کامیابی...

March 13, 2025 9:41 AM March 13, 2025 9:41 AM

views 6

کریملِن کے ترجمان Dmitry Peskov نے کہا ہے کہ روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان حالیہ مجوزہ جنگ بندی کے سلسلے میں بات چیت سے متعلق واشنگٹن سے مزید تفصیلات کا انتظار کرے گا۔

کریملِن کے ترجمان Dmitry Peskov نے کہا ہے کہ روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان حالیہ مجوزہ جنگ بندی کے سلسلے میں بات چیت سے متعلق واشنگٹن سے مزید تفصیلات کا انتظار کرے گا۔ کریملِن کے ترجمان نے کہا کہ امریکی  وزیر خارجہ Marco Rubio اور قومی سلامتی کے مشیر Mike Waltz دونوں نے کہا ہے کہ وہ مختلف سفارتی ...

March 13, 2025 9:39 AM March 13, 2025 9:39 AM

views 11

ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔  یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔  یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اِس تہوار کے موقع پر کہیں لٹھ مار ہولی کھیلی جاتی ہے اور کہیں لوگ نغمے گاکر کھڑی ہولی مناتے ہیں۔ اترپردیش کے نند گاؤں کے لوگ ہولی کھیلنے کیلئے برسانہ آتے ہیں۔x H...

March 13, 2025 9:37 AM March 13, 2025 9:37 AM

views 3

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔ آج شام شہروں اور گاؤں میں مختلف مقامات پر ہولیکا دہن ہوگا۔ مختلف مندروں میں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔ عقیدتمند پھولوں اور گُلال سے ہولی کھیلنے کیلئے جے پور میں گوند دیو جی مندر اور ناتھ دوار میں شری نیتھ جی مندر پہنچ رہے ہیں۔ اجمیر کے قریب پُشک...

March 13, 2025 9:35 AM March 13, 2025 9:35 AM

views 1

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ اِس اجتماع نے سال 2009 میں کسی ایک دن میں مذہبی رسم کے لیے خواتین کے ایک جگہ جمع ہونے پر  گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا تھا۔ اِس دوران 25 لاکھ خواتین، Attukal Pongala ک...

March 13, 2025 9:32 AM March 13, 2025 9:32 AM

views 3

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس کمیٹی میں اپوزیشن گروپوں سمیت سبھی سیاسی جماعتوں کے تجربہ کار قانون ساز شامل ہیں۔ یہ کمیٹی حکمراں اتحاد کے پانچ او...

March 13, 2025 9:30 AM March 13, 2025 9:30 AM

views 3

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ وسطی شمالی اور جنوبی کشمیر کے خطے کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں بارش اور ہلکی سے بھاری  برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے...

March 13, 2025 9:29 AM March 13, 2025 9:29 AM

views 15

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتس...

March 13, 2025 9:28 AM March 13, 2025 9:28 AM

views 11

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 کے دوسرے دن بھی نئی دلّی کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں بھارتی کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا۔

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 کے دوسرے دن بھی نئی دلّی کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں بھارتی کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا۔ مردوں کے بھالا پھینکنے کے F46 زمرے میں بھارت کے رِنکو ہُوڈا نے سونے کا تمغہ جیتا۔ انہوں نے 60 اعشاریہ دو چھ میٹر کی بہترین کارکردگی کی بدولت یہ کامیابی حاصل ...