March 13, 2025 3:55 PM March 13, 2025 3:55 PM

views 12

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے SpaDex مشن کا de-docking عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے SpaDex مشن کا de-Docking یعنی دو سیٹلائٹس کو علیحدہ کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے، جو بھارت کی خلائی کھوج کے شعبے میں نمایاں سنگِ میل ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے SpaDex مشن کے تحت سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ الگ کرنے کا مظ...

March 13, 2025 3:53 PM March 13, 2025 3:53 PM

views 4

آیوش محکمے کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے نئی دلّی میں یوگ مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا

آیوش محکمے کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے گیارہویں بین الاقوامی یوگ دِوس کی اُلٹی گنتی کے 100 ویں دن آج نئی دلّی میں یوگا مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا۔ بین الاقوامی یوگ دِوس، دنیا بھر میں 21 جون کو منایا جائے گا۔ وزیر موصوف نے اعلان کیا کہ 100 دن کے اندر اندر ملک کے مختلف حصوں میں 10 اہم پروگراموں کا...

March 13, 2025 3:51 PM March 13, 2025 3:51 PM

views 12

ملک کے مختلف حصوں میں جوش و خروش کے ساتھ ہولی منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

رنگوں کے تہوار ہولی کا جشن آج سے شروع ہوگیا ہے۔ دلّی میں لوگوں میں اس تہوار کو منانے کیلئے بہت جوش وخروش ہے۔ شہر کے لوگ، ہولی کی تقریبات کو، پہلے سے بھی زیادہ بڑے پیمانے پر منانے کی غرض سے ہولی سے متعلق سازوسامان فروخت کرنے والی دکانوں سے زبردست خریداری کررہے ہیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں پچکاریاں، مختلف...

March 13, 2025 3:48 PM March 13, 2025 3:48 PM

views 14

مرکزی وزیر امت شاہ نے آج گجرات میں گاندھی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج گجرات میں اپنے لوک سبھا حلقے گاندھی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جن کی مالیت 146 کروڑ روپے ہے۔ اِن پروجیکٹوں کا تعلق ریلویز، روڈ ویز اور حفظانِ صحت کے شعبوں سے ہے۔ جناب شاہ نے، خاص طو...

March 13, 2025 3:30 PM March 13, 2025 3:30 PM

views 10

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کل ملک کے مغربی خطے Kursk کے دورے پر اچانک پہنچے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کل ملک کے مغربی خطے Kursk کے دورے پر اچانک پہنچے۔ خطے میں اِس علاقے پر یوکرین کی فورسز کے قبضے کے بعد سے یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ اِس موقع پر صدر پوتن ایک کنٹرول سینٹر میں گئے، جسے روس کی فورسز استعمال کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے روس کے جنرل اسٹاف کے سربراہ Valery Gerasimov سے رپو...

March 13, 2025 3:29 PM March 13, 2025 3:29 PM

views 8

جنوبی افریقہ، جی-ٹوینٹی کے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ورکنگ گروپ-TIGW کی پہلی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔

جنوبی افریقہ، جی-ٹوینٹی کی اپنی صدارت کے تحت، جی-ٹوینٹی کے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ورکنگ گروپ-TIGW کی پہلی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ یہ میٹنگ ورچوئل طور پر 18 تا 20 مارچ منعقد کی جائے گی۔ TIGW میٹنگ میں جی-ٹوینٹی ملکوں کے سرکردہ عہدیداروں کے ساتھ ساتھ یوروپی یونین اور افریقی یونین کے سینئر افس...

March 13, 2025 3:27 PM March 13, 2025 3:27 PM

views 7

نیویارک میں مذکورہ پہل کا اعلان کرتے ہوئے، جناب گتریس نے کہا کہ دنیا کو آج ہر محاذ پر چیلنجوں کا سامنا ہے

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے 80 سال سے قائم عالمی ادارے کی صلاحیت کو بہتر بنانے اور اِسے اور زیادہ کم خرچ بنانے کے مقصد سے ایک نئی پہل کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک میں مذکورہ پہل کا اعلان کرتے ہوئے، جناب گتریس نے کہا کہ دنیا کو آج ہر محاذ پر چیلنجوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے غیریقینی کے ...

March 13, 2025 3:25 PM March 13, 2025 3:25 PM

views 5

متحدہ عرب امارت نے افغانستان کے مختلف حصوں میں جدید طرز کے زچہ بچہ حفظانِ صحت مراکز قائم کرنے کیلئے ایک بڑے پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارت نے افغانستان کے مختلف حصوں میں جدید طرز کے زچہ بچہ حفظانِ صحت مراکز قائم کرنے کیلئے ایک بڑے پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ اِس کا مقصد افغانستان میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیتے ہوئے، حفظانِ صحت کی اہم ضروریات پوری کرنے میں معاونت کرنا ہے۔ اِس طرح کے 10 مراکز قائم کئے جائیں گے۔Ma...

March 13, 2025 3:23 PM March 13, 2025 3:23 PM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش کے کچھ حصوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ، وِدربھ، اڈیشہ اور گجرات میں آج کہیں کہیں شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اِدھر ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال کے کچھ حصوں، سکم، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، ات...

March 13, 2025 3:21 PM March 13, 2025 3:21 PM

views 8

ڈبلیو پی ایل کرکٹ میں، آج شام ممبئی میں Eliminator میچ میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

خواتین کی پریمیر لیگ کرکٹ، WPL میں، آج ممبئی انڈینس Eliminator میچ میں گجرات جائنٹس کا سامنا کرے گی۔  یہ میچ، ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ڈہیلی کیپیٹلز، دس پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ وہیں  ممبئی دوسرے اور گجرات تیسرے مقام پر ہے، ...