March 14, 2025 9:52 AM March 14, 2025 9:52 AM

views 1

ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔

ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔ دلّی میٹرو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ دلّی میٹرو خدمات سبھی لائنوں کے ٹرمینل اسٹیشنوں سے آج دن میں ڈھائی بجے سے پھر سے شروع ہوں گی اور اس کے بعد معمول کے مطابق چل...

March 14, 2025 9:50 AM March 14, 2025 9:50 AM

views 6

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا ہندی Core اور ہندی Elective کا امتحان مقررہ تاریخ کو ہی منعقد ہوگا۔ بورڈ نے مزید کہا ہے کہ جو...

March 14, 2025 9:49 AM March 14, 2025 9:49 AM

views 11

بھارت کے محکمے موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور اروناچل پردیش کے دوردراز کے مقامات پر موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمے موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور اروناچل پردیش کے دوردراز کے مقامات پر موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، راجستھان، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں آج دن بھر ہواؤں کے شدید جھکّڑوں کے ساتھ گرج چمک ہونے کا امک...

March 14, 2025 9:48 AM March 14, 2025 9:48 AM

views 12

خواتین پریمئرلیگ WPL کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں الیمینٹر مقابلے میں ممبئی انڈینس گجرات جائنٹس کو 47 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

خواتین پریمئرلیگ WPL کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں الیمینٹر مقابلے میں ممبئی انڈینس گجرات جائنٹس کو 47 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ فائنل میں کل ممبئی انڈینس کا مقابلہ ڈہلی کیپٹلس سے ہوگا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ پر 213 رن بنائے۔ سلا...

March 14, 2025 9:47 AM March 14, 2025 9:47 AM

views 8

بیڈمنٹن میں بھارت کی Treesa Jolly اور ان کی ساتھی کھلاڑی گائتری گوپی چند، برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری  آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ کے خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارت کی Treesa Jolly اور ان کی ساتھی کھلاڑی گائتری گوپی چند، برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری  آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ کے خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی جوڑی نے کل شام جنوبی کوریا کی جوڑی Hee-Yong اور Kim Hye-Jeong کو ایک سخت مقابلے میں شکست دی۔ آج شام کوارٹر فا...

March 14, 2025 9:47 AM March 14, 2025 9:47 AM

views 12

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری -2025 میں بھارت نے بڑی تعداد میں تمغے حاصل کئے ہیں۔  بھارت نے سونے کے 45 تمغے، چاندی کے 40 اور کانسے کے 49 تمغوں سمیت 134 تمغے جیتے ہیں۔مردوں کے شاٹ Put، ایف-11-ایف 20 زمرے میں سبھی تمغے بھارت نے جیتے۔

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری -2025 میں بھارت نے بڑی تعداد میں تمغے حاصل کئے ہیں۔  بھارت نے سونے کے 45 تمغے، چاندی کے 40 اور کانسے کے 49 تمغوں سمیت 134 تمغے جیتے ہیں۔مردوں کے شاٹ Put، ایف-11-ایف 20 زمرے میں سبھی تمغے بھارت نے جیتے۔ بھارت کے کھلاڑی ساگر نے سونے کا تمغہ، جَنکا سنگھ نے چاندی کا اور بال...

March 14, 2025 9:45 AM March 14, 2025 9:45 AM

views 8

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اثاثوں، واجبات اور قرضوں کے حوالے سے رکن اسمبلی قیصر...

March 14, 2025 9:44 AM March 14, 2025 9:44 AM

views 8

جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔

جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔ خزانے کے محکمے کے ایک حکم کے مطابق وہ ملازمین، جو  اب بھی نظرثانی شدہ سے پہلے کے چھٹے پے کمیشن کے اسکیل کے تحت تنخواہ پارہے تھے، انہ...

March 14, 2025 9:42 AM March 14, 2025 9:42 AM

views 8

جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سال 2019 سے 2024 تک معذور افراد کو پانچ ہزار 439 خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اِسکوٹی فراہم کی ہیں۔

جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سال 2019 سے 2024 تک معذور افراد کو پانچ ہزار 439 خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اِسکوٹی فراہم کی ہیں۔ اس کے علاوہ تمام معذور افراد کا احاطہ کرنے کیلئے 2025 میں مزید 546 اِسکوٹی فراہم کی جائیں گی۔ فی الحال سماجی بہبود کا محکمہ جموں میں بینائی سے محروم بچوں کیلئے دو اسکول، جبکہ س...

March 13, 2025 9:57 PM March 13, 2025 9:57 PM

views 9

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی نے کہا ہے کہ ویوز پلیٹ فارم، مختلف شعبوں میں نئے دور کے تخلیق کاروں کو با اختیار بنائے گا

آج بھارتی حکومت نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 سے قبل نئی دلّی کے سشما سوراج بھون میں عالمی برادری کی شمولیت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اطلاعات ونشریات کی وزارت کے زیر اہتمام اس تقریب میں مختلف حکومتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ نے شرکت کی۔ تقریب میں اظہارِ خیال ک...