March 14, 2025 2:55 PM March 14, 2025 2:55 PM
13
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے تمل ناڈو کے بجٹ لوگو میں روپے علامت کو ختم کرنے پر ایم کے اسٹالن کی نکتہ چینی کی ہے
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ریاستی بجٹ 2025-26 کے لئے لوگو میں تمل RU کے ساتھ سرکاری روپے کی علامت کو تبدیل کرنے پر ڈی ایم کے حکومت کی نکتہ چینی کی ہے۔ لوگو کَل وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے دفتر کی جانب سے جاری کیا گیا تھا۔ وزیر خزانہ نے ڈی ایم کے حکومت پر سرکاری روپے کی علامت کا احترام نہ کرن...