March 14, 2025 9:51 PM March 14, 2025 9:51 PM

views 10

اترپردیش کے دہشت گرد مخالف دستے ATS نے فیروزآباد میں ایک آرڈیننس فیکٹری ورکر کو گرفتار کیا ہے

اترپردیش کے دہشت گرد مخالف دستے ATS نے فیروزآباد میں ایک آرڈیننس فیکٹری ورکر کو گرفتار کیا ہے۔ پاکستان کے ISI کو مبینہ طور پر حساس جانکاری فراہم کرنے کیلئے اُسے گرفتار کیا گیا ہے۔ اہلکاروں نے کہا ہے کہ رویندر کمار کو نیہا نامی ایک ہینڈلر کو کلاسیفائیڈ رپورٹ دینے کی پاداش میں پکڑا گیا ہے۔ بعد میں نیہ...

March 14, 2025 9:50 PM March 14, 2025 9:50 PM

views 7

بھارت نے بلوچستان میں ریل گاڑی کے اغوا میں اُس کے ملوث ہونے کے پاکستان کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے

بھارت نے پاکستان کے اِن الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ بھارت، اُس کی ریل گاڑی کے اغوا میں ملوث تھا۔ پاکستان کی جانب سے رائے زنی پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت، پاکستان کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پور...

March 14, 2025 9:49 PM March 14, 2025 9:49 PM

views 7

چین، روس اور ایران نے ایران پر امریکی پابندیوں کو ختم کرنے اور نیوکلیائی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا ہے

چین، روس اور ایران نے آج ایران پر امریکی پابندیوں کو ختم کرنے اور نیوکلیائی بات چیت پھر سے شروع کرنے کی بات کہی ہے۔ انھوں نے اِنھیں پوری طرح غیرقانونی یکطرفہ پابندیاں قرار دے کر ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تینوں ملکوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں ملاقات کی اور ایک مشترکہ بیان جاری کرکے زور دیا کہ آ...

March 14, 2025 9:47 PM March 14, 2025 9:47 PM

views 9

آل انگلینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں برمنگھم میں لکشیہ سین اور خواتین ڈبلز کی ترِیسا اور گائیتری کی جوڑی کے کوارٹر فائنل میں باہر ہونے سے بھارت کی مہم ختم ہوگئی ہے

برمنگھم میں جاریAll England Open Super 1000 Badminton ٹورنامنٹ میں بھارت کی مہم ختم ہوگئی۔ آج کوارٹر فائنل میں بھارت کے لکشیہ سین چین کے Li Shi Feng سے دس-اکیس، سولہ-اکیس سے ہار گئے۔ آج شام خواتین کے ڈبلز مقابلے میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں Liu Shengshu اور Tan Nin...

March 14, 2025 3:11 PM March 14, 2025 3:11 PM

views 7

بھارت نے پاکستان کی طرف سے عائد کیے گئے یہ الزامات کو کہ بھارت، اُس کی ٹرین کو اغوا کیے جانے کے واقعے میں ملوث تھا، بے بنیاد قرار دیا ہے

بھارت نے پاکستان کی طرف سے عائد کیے گئے یہ الزامات کو کہ بھارت، اُس کی ٹرین کو اغوا کیے جانے کے واقعے میں ملوث تھا، بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے کی گئی اِس رائے زنی پر میڈیا کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت، پاکستان کے اِن بے بنی...

March 14, 2025 3:08 PM March 14, 2025 3:08 PM

views 12

جموں و کشمیر میں، ریاستی حکومت نے جموں ضلعے کے 4 تحصیلوں میں، 5 صنعتی پارکس کے قیام کیلئے صنعتوں اور کامرس محکمے کو 500 کینال زمین منتقل کی ہے

جموں و کشمیر میں، ریاستی حکومت نے جموں ضلعے کے 4 تحصیلوں میں، 5 صنعتی پارکس کے قیام کیلئے صنعتوں اور کامرس محکمے کو 500 کینال زمین منتقل کی ہے۔ اس بات کا انکشاف، ریاستی قانون ساز اسمبلی کے جاری بجٹ اجلاس کے دوران جموں شمال کے ایم ایل اے شیام لال شرما کی طرف سے اٹھائے گئے ایک سوال کے جواب میں صنعتوں ...

March 14, 2025 3:06 PM March 14, 2025 3:06 PM

views 5

بیڈمنٹن میں بھارت کی Treesa Jolly اور ان کی ساتھی کھلاڑی گائتری گوپی چند، برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری  آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ کے خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں

بیڈمنٹن میں بھارت کی Treesa Jolly اور ان کی ساتھی کھلاڑی گائتری گوپی چند، برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری  آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ کے خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی جوڑی نے کل شام جنوبی کوریا کی جوڑی Hee-Yong اور Kim Hye-Jeong کو ایک سخت مقابلے میں پندرہ-اکیس، اکیس-اٹھارہ، ...

March 14, 2025 3:02 PM March 14, 2025 3:02 PM

views 8

ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی روایتی جوش و خروش اور موسیقی کے ماحول میں منایا جارہا ہے،صدر جمہوریہ،  نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ملک کے عوام کو مبارکباد دی

آج ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہے۔ اور یہ موسم بہار کی آمد پر منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار ہولی سے ایک دن پہلے ہولیکا دہن سے شروع ہوتا ہے۔ یہ تہوار مساوات اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ نیز ذات پات، عمر اور جنس سے ق...

March 14, 2025 2:59 PM March 14, 2025 2:59 PM

views 1

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روس-یوکرین تنازعہ کو حل کرنے کی کوششوں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے

 روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں جاری جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر سمیت دنیا کے بہت سے لیڈروں کی توجہ دلانے پر اُن کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ کَل بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جناب پوتن نے عالمی چیلنجوں کے باوجود جنگ سے متاثر خطے...

March 14, 2025 2:57 PM March 14, 2025 2:57 PM

views 9

مرکز کا، شمال مشرقی خطے کو زعفران کا مستقبل کا مرکز بنانے کا منصوبہ ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں بھارت کے لئے ایک کلیدی مرکز ہے اور یہ خطہ ملک کا زعفران کا آئندہ مرکز بھی بن جائے گا۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت کے ”مشن زعفران“ پہل کی 2021 سے سکم، اروناچل پردیش اور میگھالیہ تک توسیع کی...