March 15, 2025 9:46 AM March 15, 2025 9:46 AM

views 10

بین الاقوامی پیراگلائیڈنگ فیسٹویل 19 سے 23 مارچ تک کیرالہ کے مغربی گھاٹ کے Vagamon میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔

بین الاقوامی پیراگلائیڈنگ فیسٹویل 19 سے 23 مارچ تک کیرالہ کے مغربی گھاٹ کے Vagamon میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس فیسٹول میں چھ مسابقتی زمرے ہوں گے جن میں اہم Top Landing Accuracy Cup شامل ہے۔ اس میں گیارہ ملکوں کے 86 شرکا حصہ لیں گے۔ اس فیسٹیول کو Federation Aeromautique / International کی طرف سے باق...

March 15, 2025 9:41 AM March 15, 2025 9:41 AM

views 5

جموں و کشمیر میں سری نگر شہر سمیت کشمیر وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں کل شام سے مسلسل بارش و برفباری جاری ہے۔

جموں و کشمیر میں سری نگر شہر سمیت کشمیر وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں کل شام سے مسلسل بارش و برفباری جاری ہے۔ جنوبی ضلع شوپیان کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے۔ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے سیاحتی مقام Yousmarg Dodhpathri سمیت بالائی و میدانی علاقوں میں بھی برفباری جاری ہے۔ مح...

March 14, 2025 10:03 PM March 14, 2025 10:03 PM

views 8

رنگوں کا تہوار ہولی، ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

رنگوں کا تہوار ہولی، آج ملک بھر میں جوش و خروش، موسیقی اور عقیدتمندی کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر کے رہنماؤں نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں عوام کو اس بات کیلئے حوصلہ دیا کہ وہ تمام بھارتیوں کی زندگی میں مسلسل ترقی، خوشحالی اور خوشی دینے کا عہد کریں۔ نائ...

March 14, 2025 10:00 PM March 14, 2025 10:00 PM

views 9

حکومت نے معدنیات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے کیلئے انتہائی اہم معدنیات کیلئے تلاش کی خاطر پہلے لائسنس نیلامی کا آغاز کیا ہے

کانکنی کی وزارت اور گوا سرکار نے بھارت میں کانکنی کی صنعت کو مستحکم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر ملک کے کانکنی کے پہلے لائسنس بولی لگانے کے عمل کا آغاز کیا۔ کوئلے اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی اور گوا کے وزیر اعلیٰ پرمودساوَنت نے گوا میں ایک اہم تقریب کے دوران اِس کا آغاز کیا۔ بولی لگانے کا یہ ...

March 14, 2025 9:59 PM March 14, 2025 9:59 PM

views 9

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں بھارت کے لئے ایک کلیدی مرکز ہے اور یہ خطہ ملک کا زعفران کا آئندہ مرکز بھی بن جائے گا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق وکست بھارت کے وژن کو پورا کرنے میں بھارت کے لئے ایک کلیدی مرکز ہے اور یہ خطہ ملک کا زعفران کا آئندہ مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے یہ بات، شیلانگ میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور رسائی سے متعلق شمال مشرقی سینٹر NECTAR، کے نئے ک...

March 14, 2025 9:58 PM March 14, 2025 9:58 PM

views 14

بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ پندرہ اعشاریہ دو چھ بلین ڈالر تک بڑھ کر 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 653 اعشاریہ نو چھ بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے

بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ پندرہ اعشاریہ دو چھ بلین ڈالر تک بڑھ کر 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 653 اعشاریہ نو چھ بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ریزروبینک آف انڈیا کی پچھلے مہینے کرنسی لین دین آپریشن کے بعد ایسا ہوا ہے۔ RBI کی طرف سے جاری ہفتہ وار Statistical سپلیمنٹ کے مطابق غیرملکی کرنسی ...

March 14, 2025 9:56 PM March 14, 2025 9:56 PM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، تین روزہ دورے پر اب سے کچھ دیر پہلے آسام پہنچ گئے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، تین روزہ دورے پر اب سے کچھ دیر پہلے آسام پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ جورہاٹ ہوائی اڈے سے گولہ گھاٹ جائیں گے اور ڈیرہ گاؤں میں Lachit Barphukan پولیس اکیڈمی میں رات میں قیام کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کل آیزو...

March 14, 2025 9:55 PM March 14, 2025 9:55 PM

views 1

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD)نے آئندہ دو دنوں کے دوران چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، ودربھ گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال کے علاقے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کہیں کہیں گرمی کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD)نے آئندہ دو دنوں کے دوران چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، ودربھ گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال کے علاقے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کہیں کہیں گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اڈیشہ کے کچھ مقامات میں بھی گرمی میں شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی بھارت کے درجہئ حرارت میں بھی بتدری...

March 14, 2025 9:54 PM March 14, 2025 9:54 PM

views 11

آج دوپہر مہاراشٹر کے تھانے ضلعے کے بدلاپور علاقے میں 4 کم عمر لڑکے Ulhas دریا میں ڈوب گئے۔ ایک پولیس عہدیدار کی اطلاع کے مطابق پندرہ سولہ سال کی عمر کے 10 ویں جماعت کے لڑکے ہولی منانے کے بعد دریا پر گئے تھے اور اچانک سطح آب میں اضافے کے سبب وہ ڈوب گئے

آج دوپہر مہاراشٹر کے تھانے ضلعے کے بدلاپور علاقے میں 4 کم عمر لڑکے Ulhas دریا میں ڈوب گئے۔ ایک پولیس عہدیدار کی اطلاع کے مطابق پندرہ سولہ سال کی عمر کے 10 ویں جماعت کے لڑکے ہولی منانے کے بعد دریا پر گئے تھے اور اچانک سطح آب میں اضافے کے سبب وہ ڈوب گئے۔ چاروں کی لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں اور انہیں پوس...

March 14, 2025 9:53 PM March 14, 2025 9:53 PM

views 11

جموں و کشمیر حکومت نے جموں کشمیر میں سڑک پر تحفظ سے متعلق پالیسی 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کا مقصد 2030 تک حادثات اور اموات میں 50 فیصد کی کمی کرنا ہے

جموں و کشمیر حکومت نے جموں کشمیر میں سڑک پر تحفظ سے متعلق پالیسی 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کا مقصد 2030 تک حادثات اور اموات میں 50 فیصد کی کمی کرنا ہے۔ ٹرانسپورٹ محکمے کے وزیر کی زیر قیادت سڑک پر تحفظ سے متعلق ایک ریاستی کونسل، اِس کے نفاذ اور بیداری کی نگرانی کرے گی، جبکہ خطرناک سڑکوں کے حصوں کو ...