March 15, 2025 10:03 AM March 15, 2025 10:03 AM

views 8

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔

          کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گوئل نے کہا کہ سرکار کا نظریہ بھارت مقدم، وکست بھارت اور جامع کلیدی شراکت داری پر مبنی ...

March 15, 2025 10:01 AM March 15, 2025 10:01 AM

views 10

مہاراشٹر نے پردھان منتری سوریہ گھr یوجنا کے تحت ملک میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔

مہاراشٹر نے پردھان منتری سوریہ گھر یوجنا کے تحت ملک میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر یہ انکشاف کیا۔ مہاراشٹر نے اس اسکیم کے تحت ایک لاکھ 92 ہزار 936 شمسی توانائی کے پراجکٹوں کی تنصیب کاری کے بعد یہ مقام حاصل کیا ہے۔ پچھلے سال 13 فروری کو اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا...

March 15, 2025 9:58 AM March 15, 2025 9:58 AM

views 15

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن تمام صارفین کے بنیادی حقوق کو فروغ دینے اور ان حقوق کے احترام اور پاسداری کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے م...

March 15, 2025 9:55 AM March 15, 2025 9:55 AM

views 7

پنجاب میں، کَل گولڈن ٹیمپل میں گرو رام داس سرائے میں ہریانہ کے ایک شخص نے شرومنی گردووارہ پربھندک کمیٹی کے دو سیواداروں سمیت چار افراد پر مبینہ طور پر لوہے کی چھڑ سے حملہ کردیا۔

پنجاب میں، کَل گولڈن ٹیمپل میں گرو رام داس سرائے میں ہریانہ کے ایک شخص نے شرومنی گردووارہ پربھندک کمیٹی کے دو سیواداروں سمیت چار افراد پر مبینہ طور پر لوہے کی چھڑ سے حملہ کردیا۔ اِس واقعے میں یہ چاروں لوگ زخمی ہوگئے۔ حملہ آور پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ SGPC کے عم...

March 15, 2025 9:53 AM March 15, 2025 9:53 AM

views 13

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔  

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔   59 سالہ Carney نے، وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لی ہے، جو 9 سال تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ گورنر جنرل Mary Simon نے، جو King Charles کی ذاتی نمائندہ ہیں، کل اوٹاوا میں 24 ویں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تق...

March 15, 2025 9:52 AM March 15, 2025 9:52 AM

views 7

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔ یہ دونوں خلا نورد 9 ماہ سے اِس اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں۔ Crew-10 مشن کے تحت یہ خلائی طیارہ، ایک Falcon 9 راکٹ کے ذریعے کل رات روانہ کیا گیا۔ سُنیتا ولیمس اور...

March 15, 2025 9:51 AM March 15, 2025 9:51 AM

views 6

ڈنمارک کے وزیر خارجہ Lars Lokke Rasmussen نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے سے متعلق قیاس آرائی کو مسترد کر دیا ہے۔

ڈنمارک کے وزیر خارجہ Lars Lokke Rasmussen نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے سے متعلق قیاس آرائی کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس جزیرے کے امریکہ میں امکانی الحاق سے متعلق بیان دیا تھا۔ ڈنمارک کے خود مختار علاقے گرین لینڈ میں ہوئے حالیہ انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے R...

March 15, 2025 9:49 AM March 15, 2025 9:49 AM

views 5

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔ انہوں نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد، روس کے ”معاملے کو التوا میں ڈالنے والے بیانات“ کی نکتہ چینی کی...

March 15, 2025 9:48 AM March 15, 2025 9:48 AM

views 6

پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ دیسی ساخت کا  یہ بم، مسجد میں ممبر کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو ایک ضلع اسپتال میں داخل کرا دیا...

March 15, 2025 9:47 AM March 15, 2025 9:47 AM

views 1

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس / ڈیلی کیپلٹلز کے ساتھ فائنلز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس / ڈیلی کیپلٹلز کے ساتھ فائنلز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ یہ میچ، شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ Meg Lanning  کی کپتان میں ڈیلی کیپیٹلز 8 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر سیدھے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ڈیلی اور ممب...