March 15, 2025 2:52 PM March 15, 2025 2:52 PM

views 15

آج شام ممبئی میں، خواتین کے کرکٹ پریمیئر لیگ کے فائنل میں ڈیلی کیپٹل کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ کے فائنل میں، آج شام ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپلٹلز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ یہ میچ، شام 8 بجے شروع ہوگا۔ ڈہلی کیپلٹلز WPL کے فائنل میں تیسری مرتبہ اپنی قسمت آزمائے گا۔  سابق آسٹریلیائی بلے بازMeg Lanning  کی کپتانی میں ڈیلی کیپیٹلز 8 میچوں میں سے 5 میچ جی...

March 15, 2025 2:51 PM March 15, 2025 2:51 PM

views 10

کرکٹ میں ویسٹ انڈیز ماسٹرس نے کل رات رائے پور میں انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا پر   6رن سے جیت درج کی

کرکٹ میں ویسٹ انڈیز ماسٹرس نے کل رات رائے پور میں انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ IML-2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا پر   6رن سے جیت درج کی۔ ویسٹ انڈیز ماسٹرس کا مقابلہ کل اسی مقام پر خطابی مقابلے میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرس سے ہوگا۔×

March 15, 2025 10:07 AM March 15, 2025 10:07 AM

views 9

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں متعدد ترقیاتی پراجکٹوں کا آغاز کریں گے۔ وہ کل شام گولاگھاٹ پہنچے۔ جناب شاہ گولاگھاٹ ضلع کے Dergaon میں جدید طرز کی لچت بارپھکن پولیس اکادمی کا افتتاح کریں گے اور پولیس اکادمی کے مکانات کی تعمیر سے متعلق پراجکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ ہم...

March 15, 2025 10:06 AM March 15, 2025 10:06 AM

views 20

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں 15 ارب ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا اور یہ 653 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں، 15 ارب 26 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 653 ارب 96کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا، جس کی وجہ سے بھارتیہ ریزرو بینک کے کرنسی تبادلے کو پچھلے ماہ تقویت ملی۔ RBI کے جاری کردہ ہفتے وار ضمنی اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں، ...

March 15, 2025 10:05 AM March 15, 2025 10:05 AM

views 7

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔ عبادت گاہوں اور مذہبوں کے خلاف تشدد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندہ P Haris...

March 15, 2025 10:04 AM March 15, 2025 10:04 AM

views 7

ریلویز، الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، تمل ناڈو کے دن بھرکے دورے کے لیے آج چنئی پہنچ رہے ہیں۔

ریلویز، الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، تمل ناڈو کے دن بھرکے دورے کے لیے آج چنئی پہنچ رہے ہیں۔ وہ تھرو ولّور میں Zetwork الیکٹرانکس کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ جناب ویشنو ہائپرلوپPod جائیں گے۔ Thaiyur کیمپس میں ٹیم کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ شام کو اختراع کے مرکز بھ...

March 15, 2025 10:03 AM March 15, 2025 10:03 AM

views 8

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔

          کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گوئل نے کہا کہ سرکار کا نظریہ بھارت مقدم، وکست بھارت اور جامع کلیدی شراکت داری پر مبنی ...

March 15, 2025 10:01 AM March 15, 2025 10:01 AM

views 10

مہاراشٹر نے پردھان منتری سوریہ گھr یوجنا کے تحت ملک میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔

مہاراشٹر نے پردھان منتری سوریہ گھر یوجنا کے تحت ملک میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر یہ انکشاف کیا۔ مہاراشٹر نے اس اسکیم کے تحت ایک لاکھ 92 ہزار 936 شمسی توانائی کے پراجکٹوں کی تنصیب کاری کے بعد یہ مقام حاصل کیا ہے۔ پچھلے سال 13 فروری کو اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا...

March 15, 2025 9:58 AM March 15, 2025 9:58 AM

views 15

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن تمام صارفین کے بنیادی حقوق کو فروغ دینے اور ان حقوق کے احترام اور پاسداری کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے م...

March 15, 2025 9:55 AM March 15, 2025 9:55 AM

views 7

پنجاب میں، کَل گولڈن ٹیمپل میں گرو رام داس سرائے میں ہریانہ کے ایک شخص نے شرومنی گردووارہ پربھندک کمیٹی کے دو سیواداروں سمیت چار افراد پر مبینہ طور پر لوہے کی چھڑ سے حملہ کردیا۔

پنجاب میں، کَل گولڈن ٹیمپل میں گرو رام داس سرائے میں ہریانہ کے ایک شخص نے شرومنی گردووارہ پربھندک کمیٹی کے دو سیواداروں سمیت چار افراد پر مبینہ طور پر لوہے کی چھڑ سے حملہ کردیا۔ اِس واقعے میں یہ چاروں لوگ زخمی ہوگئے۔ حملہ آور پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ SGPC کے عم...