March 15, 2025 9:22 PM March 15, 2025 9:22 PM
8
آئی ایم ڈی نے کَل اڈیشہ میں کہیں کہیں شدید گرم لہر کی وارننگ جاری کی ہے
بھارتی موسمیات کے محکمہ IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ کَل اُڈیشہ کے کسی کسی مقام پر اور ودربھ، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اور شمالی تلنگانہ کے کچھ حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ گنگا کے میدانی علاقوں، سوراشٹر اور کَچھ کے علاقوں میں اِسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے لیے Yel...