March 15, 2025 9:41 PM March 15, 2025 9:41 PM

views 14

حماس نے کہا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی- اسرائیلی شہری کو اسی صورت میں رہا کرے گا اور چار دیگر افراد کی لاشوں کو اسی وقت حوالے کرے گا، جب اسرائیل جنگ بندی کے معاہدے پر قائم رہے گا

حماس نے کہا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی- اسرائیلی شہری کو اسی صورت میں رہا کرے گا اور چار دیگر افراد کی لاشوں کو اسی وقت حوالے کرے گا، جب اسرائیل جنگ بندی کے معاہدے پر قائم رہے گا۔ حماس نے اِسے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کیلئے غیرمعمولی قرار دیا ہے۔ حماس نے امدادی سامان پر اسرائیلی پابندیوں ک...

March 15, 2025 9:38 PM March 15, 2025 9:38 PM

views 7

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کَل نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کَل نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ فٹنس اور تندرستی سے متعلق فیسٹیول کا مقصد ایک صحتمند اور فعال طرزِزندگی کو فروغ دینا ہے، جو ایک جسمانی طور پر بہتر، زیادہ صحتمند اور فکر سے آزاد قوم کے فٹ انڈیا ...

March 15, 2025 9:38 PM March 15, 2025 9:38 PM

views 6

مرکزی وزیر برائے کمیونیکیشن اشونی ویشنو نے کہا کہ بھارت میں بنایا گیا پہلا چِپ اس سال متعارف کرایا جائے گا

مرکزی وزیر برائے کمیونیکیشن اشونی ویشنو نے کہا کہ بھارت میں بنایا گیا پہلا چِپ اس سال متعارف کرایا جائے گا۔ چنئی میں آئی آئی ٹی طلباء کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں تیار شدہ چار چِپ اگلے دو سالوں میں متعارف کرائے جائیں گے اور بھارت ”میڈ اِن انڈیا“ چِپ کو ٹیسلا Volkswagen اور دنیا کے ک...

March 15, 2025 9:32 PM March 15, 2025 9:32 PM

views 11

سال2026 پدم ایوارڈس کیلئے نامزدگیوں کا عمل آج شروع ہوگیا ہے، جن کا اعلان اگلے سال یومِ جمہوریہ پر کیا جائے گا

سال2026 پدم ایوارڈس کیلئے نامزدگیوں کا عمل آج شروع ہوگیا ہے، جن کا اعلان اگلے سال یومِ جمہوریہ پر کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔ نامزدگیوں اور سفارشات کو صرف راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعے ہی قبول کیا جائے گا۔ پدم ایوارڈس میں -پدم ویبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، بھارت کے ...

March 15, 2025 9:31 PM March 15, 2025 9:31 PM

views 8

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے، اپنے جاری بجٹ اجلاس کے دوران، حکمرانی، تعلیم، صحت دیکھ بھال اور روزگار سمیت آج کلیدی معاملات پر بحث کی

جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے، اپنے جاری بجٹ اجلاس کے دوران، حکمرانی، تعلیم، صحت دیکھ بھال اور روزگار سمیت آج کلیدی معاملات پر بحث کی۔ اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جموں میں کاروباری مشاوراتی کمیٹی، BAC کی ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں قانون سازوں نے اجلاس کے ایجنڈے کا جائزہ لیا اور اس کی افادیت میں ا...

March 15, 2025 9:29 PM March 15, 2025 9:29 PM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پچھلے دس سالوں سے شمال مشرق کو مستحکم اور مربوط کرنے کیلئے فعال طور پر کام کر رہی ہے۔ آسام رائفل کے ہیڈکوارٹر کو سینٹر ایژوال سے بدل کر Zokhawsang میں قائم کیا گیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام رائفلز بٹالین ہیڈکوارٹرس کے آئیزوال سٹی سے Zokhawsang میں منتقلی کی ستائش کی ہے اور اِسے میزورم کی ترقی کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ آج آئیزوال میں آسام رائفلز بٹالین کے ہیڈکوارٹرس کو سینٹرل آئیزوال سے Zokhawsang میں منتقل کرنے کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ج...

March 15, 2025 9:28 PM March 15, 2025 9:28 PM

views 10

تلنگانہ میں 64 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی ہے

تلنگانہ میں، ممنوعہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤنواز) کے 64 اراکین نے آج ملٹی زون-1 کے پولیس کے انسپیکٹر جنرل چندر شیکھر ریڈی اور Bhadradri Kothagudem ضلعے کے پولیس سپُرنٹنڈینٹ روہت راج کے سامنے رضاکارانہ طور پر خود سپردگی کر دی۔ اِس کے ساتھ ہی گزشتہ دو مہینوں میں جن ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے، اُ...

March 15, 2025 9:26 PM March 15, 2025 9:26 PM

views 5

بھارتی معیارات کی بیورو نے غیرمحفوظ، غیر-تصدیق شدہ مصنوعات فروخت کرنے والے ای-کامرس پلیٹ فارمس کے خلاف کارروائی کی ہے

بھارتی معیارات کی بیورو، BIS نے، لکھنؤ، گروگرام اور دلّی جیسے شہروں میں ایمازون اور فلپ کارٹ سمیت سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمس کے بہت سے ویئر ہاؤسز میں تلاشی اور ضبطگی کی کارروائیاں کیں۔ اِن کارروائیوں کا مقصد ای-کامرس پلیٹ فارمس کے ذریعے غیر محفوظ اور غیر-تصدیق شدہ مصنوعات کی تقسیم کو روکنا ہے۔ BIS ن...

March 15, 2025 9:24 PM March 15, 2025 9:24 PM

views 5

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ Lex Fridman کے ساتھ اُن کے کل نشر ہونے والے Podcast انٹرویو کو سنیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ Lex Fridman کے ساتھ اُن کے کل نشر ہونے والے Podcast انٹرویو کو سنیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ Lex Fridman Podcast کے میزبان، Fridman کے ساتھ اُن کی گفتگو بہت بارآور رہی۔ بات چیت میں، مودی کے بچپن، ہمالیہ میں اُن کے گزرے ہوئے سالوں ...

March 15, 2025 9:23 PM March 15, 2025 9:23 PM

views 6

آر بی آئی نے، لندن میں سینٹرل بینکنگ کے ذریعے اپنے ڈیجیٹل اقدامات کیلئے، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 حاصل کیا ہے

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے اپنے اندرون ملک ڈیجیٹل اقدامات پرواہ اور سارتھی کیلئے لندن میں سینٹرل بینکنگ سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 حاصل کیا ہے۔ جنوری 2023 میں شروع کیا گیا سارتھی نے RBI کے اندرونی کام کاج کے عمل کو ڈیجیٹائز کیا، دستاویزات کے انتظام، تعاون اور ڈیٹا کے تجزیے کو بہتر بنایا۔ اِس...