March 16, 2025 2:28 PM March 16, 2025 2:28 PM
7
پرسار بھارتی کو ملک بھر میں ہاکی مقابلوں کی نشریات کو فروغ دینے کیلئے ہاکی انڈیا جمن لال شرما ایوارڈ دو ہزار چوبیس سے نوازا گیا ہے۔
پرسار بھارتی کو نئی دلّی میں منعقدہ ساتویں سالانہ ایوارڈس 2024 - میں، ہاکی انڈیا Jaman لال شرما ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ پرسار بھارتی کو 2024 میں اس کے گراں قدر تعاون اور پورے ملک میں ہاکی کو فروغ دینے اور اس کے نشریات میں اس کی انتھک کوششوں کیلئے اس باوقار ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ تقریب کے دورا...