March 16, 2025 2:36 PM March 16, 2025 2:36 PM

views 6

آسیان کے وزرائے دفاع کی چودھویں میٹنگ کے ساتھ-ساتھ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ایکسپرٹس ورکنگ گروپ کی میٹنگ انیس اور بیس مارچ کو نئی دلّی میں ہوگی۔

آسیان کے وزرائے دفاع کی چودھویں میٹنگ کے ساتھ-ساتھ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ایکسپرٹس ورکنگ گروپ EWG - کی میٹنگ 19 اور 20 مارچ کو نئی دلّی میں ہوگی۔ بھارت اور ملیشیا اس دو روزہ میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ سال 2024 سے 2027 تک کی جاری مدت کیلئے انسدادِ دہشت گردی سے متعلق EWG کیلئے،  منصوبہ ...

March 16, 2025 2:35 PM March 16, 2025 2:35 PM

views 7

پاکستان میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست گولی باری میں کم از کم بارہ پاکستانی فوجی ہلاک اور چھبیس سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں فرنٹیئر Constabulary ایف سی کے فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست   گولی باری میں کم از کم 12 پاکستانی فوجی ہلاک اور 26 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ بلوچستان صوبے میں Noshki کے مقام پر N-40 شاہراہ پر رَکشانی مِل علاقے میں کیا گیا۔ حملے کے بعد، اسپتالوں میں ایمرجنسی اقدامات نا...

March 16, 2025 2:33 PM March 16, 2025 2:33 PM

views 6

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس آندھی طوفان سے کئی ریاستوں میں بہت سے اسکول تہس نہس ہوگئے اور سیمی - ٹریکٹر - ٹریلرس اُلٹ پلٹ گئے۔ Missouri ریاست میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا۔ وہاں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے۔ Arkansas میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ...

March 16, 2025 2:32 PM March 16, 2025 2:32 PM

views 6

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثیوں سے منسلک میڈیا نے خبر دی ہے کہ امریکی حملوں سے Saada کے Kahza خطے میں 11 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ راجدھانی صنعاء میں مزید 13 افراد ہلاک ہوئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کی حیثیت ...

March 16, 2025 2:30 PM March 16, 2025 2:30 PM

views 8

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن بھارت کے پانچ دن کے دورے پر آج سہ پہر نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم Christopher Luxon بھارت کے پانچ دن کے دورے پر آج سہ پہر نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ہے، جس میں وزراء، سینئر عہدیداران، سرکردہ کاروباری افراد، میڈیا اور وہاں مقیم بھارت نژاد برادری کے افراد شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر ...

March 16, 2025 2:28 PM March 16, 2025 2:28 PM

views 7

پرسار بھارتی کو ملک بھر میں ہاکی مقابلوں کی نشریات کو فروغ دینے کیلئے ہاکی انڈیا جمن لال شرما ایوارڈ دو ہزار چوبیس سے نوازا گیا ہے۔

 پرسار بھارتی کو نئی دلّی میں منعقدہ ساتویں سالانہ ایوارڈس 2024 - میں، ہاکی انڈیا Jaman لال شرما ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ پرسار بھارتی کو 2024 میں اس کے گراں قدر تعاون اور پورے ملک میں ہاکی کو فروغ دینے اور اس کے نشریات میں اس کی انتھک کوششوں کیلئے اس باوقار ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ تقریب کے دورا...

March 16, 2025 2:26 PM March 16, 2025 2:26 PM

views 9

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت بہت جلد ہائپر لوپ ٹرانسپورٹیشن کیلئے تیار ہوجائے گا

ریلویز، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ IIT چنئی کے مقام پر 410 میٹر طویل Hyperloop ٹسٹ ٹیوب، ایشیا میں سب سے طویل Hyperloop ٹسٹ سہولت ہے اور یہ جلد ہی دنیا کی طویل ترین ٹسٹ سہولت بن جائے گا۔ وزیر موصوف نے کل IIT مدراس ڈسکوری کیمپس میں Hyperloop ٹسٹنگ مرکز کے...

March 16, 2025 9:53 AM March 16, 2025 9:53 AM

views 6

مرکز نے تمل ناڈو میں Pillai Pakkam اور Manallur میں دو بڑے الیکٹرانِکس کلسٹرس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے تملناڈو میں دو بڑے الیکٹرونکس مینوفیکچرنگ کلسٹرس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ایک ہزار 112 کروڑ روپیوں کی سرمایہ کاری والے یہ کلسٹرس، تملناڈو کے Pillai Pakkam اور Manallur میں قائم کیے جائیں گے۔ اِس پہل کا مقصد عالمی الیکٹرونکس سسٹم ڈیزائن ...

March 16, 2025 9:51 AM March 16, 2025 9:51 AM

views 10

مالیاتی خدمات سے متعلق فرم Morgan Stanley نے کہا ہے کہ بھارت جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2028 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

مالیاتی خدمات سے متعلق عالمی فرم Morgan Stanley کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت، جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2028 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں بھارت کی معیشت 3 اعشاریہ 5 ٹریلین ڈالر کے بقدر تھی، جو 2026 تک بڑھ کر 4 اعشاریہ 7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ عا...

March 16, 2025 9:50 AM March 16, 2025 9:50 AM

views 15

اگلے سال یومِ جمہوریہ کے موقع پر اعلان ہونے والے پدم ایوارڈز 2026 کے لیے نامزدگیوں کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

آئندہ سال یومِ جمہوریہ کے موقع پر 2026 کے پدم ایوارڈس کیلئے نامزدگیوں کا عمل شروع ہوگیا ہے، جن کا اعلان اگلے سال یومِ جمہوریہ پر کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔ نامزدگیوں اور سفارشات کو صرف راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعے ہی قبول کیا جائے گا۔ پدم ایوارڈس میں پدم ویبھوشن، پد...