March 17, 2025 9:46 AM March 17, 2025 9:46 AM

views 17

سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔

سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنّہ اور جسٹس سنجئے کمار پر مشتمل بنچ آج از خود نوٹس والے اِس معاملے کی سنوائی پھر سے شروع کرے...

March 17, 2025 9:45 AM March 17, 2025 9:45 AM

views 7

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس دوران بدھ کے روز تک چلنے والی انٹرنیشنل گیمنگ کانفرنس میں ایشیاء اور اُس کے باہر کے قریب ایک ہزار 600 شرکاء حصہ لیں گے۔ گیمنگ سمِٹ کے ساتویں ایڈیشن کے دوران آسیان خطّے میں عالمی نکتہئ نظر کے ساتھ اِس صنعت کے بد...

March 17, 2025 9:44 AM March 17, 2025 9:44 AM

views 13

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ اِس دوران مردوں کی بھارتی ٹیم Wolverhampton میں اٹلی کے خلاف آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کبڈّی کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ کبڈّی عالمی کپ کا دوسرا ایڈیشن ہے اور یہ پہلی بار ایشیاء...

March 17, 2025 9:43 AM March 17, 2025 9:43 AM

views 12

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات رائے پور میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے برائن لارا کی ویسٹ انڈیز ماسٹرز نے 7 وکٹ کے نقصان پر محض 148 رن بنائے۔ جواب میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرز ٹیم نے...

March 17, 2025 9:42 AM March 17, 2025 9:42 AM

views 5

جناب Stuart Young کو آج St Ann’s کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔

جناب Stuart Young کو آج St Ann's کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔ اس وقت وہ توانائی اور توانائی صنعتوں کے وزیر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم ڈاکٹر Keith Rowleyکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ کل Peoples Movement ک...

March 17, 2025 9:40 AM March 17, 2025 9:40 AM

views 13

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ ڈوپلمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آصف آباد میں سب سے زیادہ 42 اعشاریہ 4 ڈگری سیلسیس درجہئ حرارت ریکارڈ کیا گی...

March 17, 2025 9:38 AM March 17, 2025 9:38 AM

views 7

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج کے لیے ریاست کے کئی ضلعوں میں گرم لہر سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ اُڈیشہ کے جھار سُوگُڑا، سنبل پور اور کالا ہانڈی ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شدید گرمی کی صورتحال سُندر گڑھ، سونے پور، کالا ہانڈی، بود...

March 17, 2025 9:37 AM March 17, 2025 9:37 AM

views 12

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے دوردراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے دوردراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور اور میزورم میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق شمال مغربی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں...

March 17, 2025 9:37 AM March 17, 2025 9:37 AM

views 9

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”پیدائشی کمیاں اور متعلقہ معاملات“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”پیدائشی کمیاں اور متعلقہ معاملات“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، نئی دلّی ایمس سے وابستہ، بچوں کے سرجری کے پروفیسر ڈاکٹر Prabudh Goel اور نئی ...

March 16, 2025 9:41 PM March 16, 2025 9:41 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت صرف غیر جانبدار ہی نہیں بلکہ امن کے تئیں مکمل طور پر عہد بند ہے۔ انہوں نے پاکستان کو افرا تفری کا عالمی مرکز قرار دیا اور اسلام آباد پر زور دیا کہ دہشت گردی کی اعانت کرنا بند کردے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ جب کبھی بھارت امن کی بات کرتا ہے تو دنیا اُس کی بات دھیان سے سنتی ہے کیونکہ بھارت گوتم بودھ اور مہاتما گاندھی کی سرزمین ہے۔ AI محقق اور امریکہ میں مقیم Podcastor، لیکس Fridman کے ساتھ ایک Podcast انٹرویو میں جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت غیر جانبدار...