March 17, 2025 2:28 PM March 17, 2025 2:28 PM
28
ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے اُوڈیشہ کے تین ضلعوں میں شدید گرمی کے امکان کے مد نظر ریڈ وارننگ جاری کی ہے
ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اور بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے شمال مغربی حصے میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ دو سے چار ڈگری سیلسیس کے اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اڈیشہ کے مختلف اضلاع میں گرمی کیلئے وارننگ جاری کی ہے، جبکہ Jharsugu...