March 17, 2025 9:11 PM March 17, 2025 9:11 PM
7
وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے
وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے۔ وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے مظاہرے پر جناب پال نے نئی دلّی میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ یہ سرکار کے خلاف اقلیتی برادریوں کے درمیان ایک فرضی بیانیہ تیار کرنے کی ایک سازش ہے۔...