March 18, 2025 2:31 PM March 18, 2025 2:31 PM

views 13

کبڈی ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ میں بھارت کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپ میچ کھیلیں گی

کبڈی عالمی کپ 2025 میں انگلینڈ کے شہر Wolverhamton میں آج شام بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے گروپ ڈی میں خواتین ٹیم کا سامنا Wales کے ساتھ ہوگا، جبکہ رات ساڑھے دس بجے گروپ بی میں مردوں کی ٹیم کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ بھ...

March 18, 2025 9:55 AM March 18, 2025 9:55 AM

views 6

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا آج دلّی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کیلئے دو روزہ Orientation پروگرام کا آغاز کریں گے۔

دلی اسمبلی اپنے نومنتخبہ MLAs کے لیے دو روزہ Orientation پروگرام منعقد کرے گی، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام کا مقصد قانون سازوں کو پارلیمانی کارروائیوں کی معلومات مثالی ضابطہئ عمل اور بہتر حکمرانی کے طریقوں سے آراستہ کرنا ہے۔ افتتاحی اجلاس میں ...

March 18, 2025 9:52 AM March 18, 2025 9:52 AM

views 9

مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں تشدد کے پیش نظر امتناعی احکامات نافذ کردیئے گئے ہیں۔

مہاراشٹر کے سینٹرل ناگپور کے Mahal علاقے میں گذشتہ شام دو گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مذہبی علامات کی مبینہ توہین کی افواہوں نے دو گروپوں کے درمیان فقرہ وارانہ تنازع کو ہوا دی، جس کے نتیجے میں کچھ سماج دشمن عناصر کے ذریعے پتھراؤ اور گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات پیش آئے۔ پولیس فورسز نے فس...

March 18, 2025 9:50 AM March 18, 2025 9:50 AM

views 10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے اُن کے ہم منصب ولادیمیر پوتن یوکرین جنگ ختم کرنے کے سلسلے میں آج بات چیت کریں گے۔

روس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر ولادیمیر پُتن اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین تنازع کو ختم کرنے پر آج بات چیت کریں گے۔Kremlin کے ترجمان دِمتریPeskov  نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کے حصے ک...

March 18, 2025 9:47 AM March 18, 2025 9:47 AM

views 14

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپک گیمس میں باکسنگ کو شامل کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔

بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی IOC نے 2028 کے لاس انجلیس اولمپک کھیلوں میں باکسنگ کو شامل کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ مہینے IOC کی جانب سے عالمی باکسنگ کو عبوری طور پر تسلیم کئے جانے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کے صدر Boris Van Der Vorst نے کہا کہ یہ اول...

March 17, 2025 9:20 PM March 17, 2025 9:20 PM

views 10

بھارت اور نیوزی لینڈ نے دفاع اور تجارت میں کلیدی سمجھوتے کرکے تعلقات کو مستحکم کیا ہے۔ دونوں ممالک دہشت گردی، علیحدگی پسندی، اور کٹر پسند عناصر کے خلاف تعاون کریں گے

بھارت اور نیوزی لینڈ نے دفاع، تعلیم، کھیل کود، باغبانی اور جنگل بانی کے شعبوں میں آج پانچ سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ فریقین نے باہمی طور پر تسلیم کرنے کے باضابطہ اقتصادی معاہدے کا بھی تبادلہ کیا۔ اِن سمجھوتوں کا تبادلہ، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر ...

March 17, 2025 9:18 PM March 17, 2025 9:18 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر Luxon نئی دلّی میں مشترکہ طور پر رائے سینا مذاکرات کے دسویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر Luxon نے آج شام نئی دلّی میں مشترکہ طور پر رائے سینا مذاکرات 2025 کا افتتاح کیا۔ اپنے کلیدی خطاب میں جناب Luxon نے کہا کہ بھارت اور نیوزی لینڈ دنیا کے اقتصادی طور پر انتہائی مستحکم خطے کا حصہ بننے والے دو خوش نصیب ممالک ہیں۔ نیوزی لینڈ ...

March 17, 2025 9:17 PM March 17, 2025 9:17 PM

views 9

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی کی قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے دفاعی تعاون اور انٹلیجنس شراکت کا جائزہ لیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج امریکہ کے قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard کے ساتھ نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے اِس بات پر زور دیا کہ کلیدی سیکیورٹی، دونوں ملکوں کے درمیان جامع عالمی کلیدی شراکت داری کا ایک اہم ستون ہے۔ جناب سنگھ اور محترمہ Gabbard نے دونوں ملکوں...

March 17, 2025 9:16 PM March 17, 2025 9:16 PM

views 10

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ سرکار نے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے اور مسافروں کو آرام دہ اور سستا سفر فراہم کرنے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ سرکار نے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے اور مسافروں کو آرام دہ اور سستا سفر فراہم کرنے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے نے پچھلے 10 برسوں میں پانچ لاکھ نوکریاں پیدا کی ہے اور ملک میں ریل حادثوں میں کمی پر لگاتار توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ ...

March 17, 2025 9:14 PM March 17, 2025 9:14 PM

views 5

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے فلور پر وزراء کی طرف سے دی گئی تمام یقین دہانیوں کو سرکار، سنجیدگی سے لیتی ہے

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے فلور پر وزراء کی طرف سے دی گئی تمام یقین دہانیوں کو سرکار، سنجیدگی سے لیتی ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ آن لائن Assurances مانیٹرنگ سسٹم نے اِس بات کو یقینی بنانے میں مدد کی ہے کہ تما...