March 18, 2025 9:43 PM March 18, 2025 9:43 PM

views 15

شیئر بازار میں آج تقریباً ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ Sensex ایک ہزار 131 پوائنٹ جبکہ نفٹی 22 ہزار 800 تک پہنچ گئے

بھارتی گھریلو اشاریے آج مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوئے اور سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ درج کیا گیا۔ سینسیکس، ایک ہزار 131 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 75 ہزار تک پہنچ گیا۔ وہیں نفٹی بھی 22 ہزار 800 سے زیادہ پر بند ہوا۔سینسیکس میں یہ ایک اعشاریہ پانچ تین فیصد کا اضافہ ہے، جس کے بعد وہ 75 ہزار 301 تک جا پہنچ...

March 18, 2025 9:42 PM March 18, 2025 9:42 PM

views 11

لوک سبھا اور انڈیا AI مشن نے آج نئی دلّی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

لوک سبھا اور انڈیا AI مشن نے آج نئی دلّی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اعداد وشمار کا ایک سیٹ AI کوش قائم کیا جائے گا جس سے لوک سبھا میں مباحثے کی...

March 18, 2025 9:40 PM March 18, 2025 9:40 PM

views 6

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی اور اُن کے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے پٹنہ کے علاقائی آفس میں زمین کے بدلے روزگار دینے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابری دیوی اور اُن کے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے پٹنہ کے علاقائی آفس میں زمین کے بدلے روزگار دینے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی ہے۔ تحقیقاتی افسران نے اِن دونوں سے علاحدہ علاحدہ تین گھنٹے سے زیادہ پوچھ تاچھ کی ہے۔

March 18, 2025 9:39 PM March 18, 2025 9:39 PM

views 14

کبڈی عالمی کپ میں،انگلینڈمیں بھارتی خواتین ٹیم نے اپنے افتتاحی میچ میںWalesکو شکست دی ہے

کبڈی عالمی کپ 2025 میں خواتین کی بھارتی ٹیم نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کی شروعات کی۔ بھارتی ٹیم نے گروپ۔D کے افتتاحی میچ میں Wales کو89-18 سے شکست دی۔ یہ میچ آج شام انگلینڈ کے Wolverhampton میں کھیلا گیا۔ خواتین کے ایک دیگر مقابلے میں گروپ۔E میں انگلینڈ نے ہنگری کو 85-15 سے ہرا دیا۔وہیں مردوں کے زمرے ...

March 18, 2025 2:44 PM March 18, 2025 2:44 PM

views 9

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ مہا کنبھ سے درخشاں بھارت اور کثرت میں وحدت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج میں مہا کنبھ سے درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے اور پوری دنیا نے ملک کی طاقت کا مشاہدہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کثرت میں وحدت بھارت کی ایک خصوصیت ہے، جس کا مشاہدہ حالیہ مہاکنبھ کے دوران کیا گیا۔ مہاکنبھ کے بارے میں آج لوک سبھا میں بیان دیتے ہ...

March 18, 2025 2:42 PM March 18, 2025 2:42 PM

views 5

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے طاقت کے عدم توازن کی روک تھام کے لیے منصفانہ اور مستحکم بین الاقوامی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ایک منصفانہ اور مستحکم بین الاقوامی نظام کی ضرورت پر زور دیا۔ نئی دلّی میں رائے سینا مذاکرات کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایک مستحکم عالمی نظام کی عدم موجودگی، نہ صرف طاقتور ممالک کو فائدہ پہنچاتی ہے بلکہ چھوٹے ملکوں کو خطرہ مول لینے او...

March 18, 2025 2:39 PM March 18, 2025 2:39 PM

views 9

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ناگپور میں تشدد بظاہر پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کے تحت پھیلایا گیا۔ انھوں نے لوگوں سے امن و قانون برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندرفڑنویس نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و قانون برقرار رکھیں اور سبھی طرح کے عقیدوں اور برادریوں کا احترام کریں۔ ناگپور واقعے کے بارے میں ریاستی اسمبلی میں جانکاری دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ناگپور میں تشدد کے واقعات بظاہر پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کے تحت ہوئے۔ ا...

March 18, 2025 2:37 PM March 18, 2025 2:37 PM

views 11

اسرائیل نے کئی اُمور پر عارضی جنگ بندی کے مذاکرات ناکام ہوجانے کے تناظر میں غزہ پٹی میں کئی فضائی حملے کیے ہیں، جن میں کم از کم200  افراد مارے گئے ہیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ختم ہو گئی ہے، جس سے غزہ پٹی میں تباہ کن تشدد کا دور دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ کے علاقوں پر منگل کی صبح بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے۔ فلسطینی محکمہئ صحت کے حکام کے مطابق اس حملے میں کم از کم 200 افراد مارے گئے ہیں، جن میں اکثر بچے شامل ہیں۔ 19 ج...

March 18, 2025 2:34 PM March 18, 2025 2:34 PM

views 7

خلاء باز سُنیتا ولیمز اور Butch Wilmore بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 9 مہینے تک پھنسے رہنے کے بعد زمین پر واپس آنے کے لیے 17 گھنٹے کے سفر پر ہیں

امریکہ کے نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن NASA نے اعلان کیا ہے کہ خلاباز Butch Wilmore اور سنیتا ولیمز، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نو ماہ سے زیادہ عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں، زمین پر واپس آ رہے ہیں۔ یہ دونوں خلاء باز بھارتی وقت کے مطابق 10 بجکر 35 منٹ پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روانہ ہو...

March 18, 2025 2:31 PM March 18, 2025 2:31 PM

views 13

کبڈی ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ میں بھارت کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپ میچ کھیلیں گی

کبڈی عالمی کپ 2025 میں انگلینڈ کے شہر Wolverhamton میں آج شام بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے گروپ ڈی میں خواتین ٹیم کا سامنا Wales کے ساتھ ہوگا، جبکہ رات ساڑھے دس بجے گروپ بی میں مردوں کی ٹیم کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ بھ...