March 19, 2025 9:27 AM March 19, 2025 9:27 AM

views 9

چین کے جارحانہ فوجی اقدامات اور اس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے دوران تائیوان نے کہا ہے کہ اس نے اپنی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کئی چینی تیارے اور بحری جنگی جہازوں کے سرگرم ہونے کا پتہ لگایا ہے۔

چین کے جارحانہ فوجی اقدامات اور اس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے دوران تائیوان نے کہا ہے کہ اس نے اپنی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کئی چینی تیارے اور بحری جنگی جہازوں کے سرگرم ہونے کا پتہ لگایا ہے۔ یہ تیارہ اور جنگی جہاز خلیج تائیوان کی Meridian لائن کو پار کر گئے۔ تائیوان کی وزارت دفاع کے م...

March 19, 2025 9:25 AM March 19, 2025 9:25 AM

views 13

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، پنجاب، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، پنجاب، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ ریاستِ گجرات اور اندرونی کرناٹک کے علاقوں میں گرمی اور حبس کے حالات برقرار رہیں گے۔ اِن علاقوں میں اگلے 2 سے...

March 18, 2025 9:58 PM March 18, 2025 9:58 PM

views 7

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ میں روس کی طرف سے نیوکلیائی ہتھیار کے استعمال کو روکنے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی ستائش کی ہے

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ اور سکریٹری آف اسٹیٹ Wladyslaw Teofil Bartoszewski نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پتن کو اِس بات پر آمادہ کرنے میں اہم رول ادا کیا ہے کہ وہ جاری روس-یوکرین تنازع میں اہم نیوکلیائی ہتھیار استعمال نہ کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب Bartoszewski ن...

March 18, 2025 9:56 PM March 18, 2025 9:56 PM

views 7

روس کے صدر ولادیمیر پتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یوکرین تنازع ختم کرنے پر اہم بات چیت جاری ہے

یوکرین تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے روس کے صدر ولادیمیر پُتن اور امریکہ کے اُن کے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم بات چیت جاری ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ، جنگ ختم کرنے کی ممکنہ راہ تلاش کرنے کیلئے روس کے لیڈر کو یوکرین ک...

March 18, 2025 9:55 PM March 18, 2025 9:55 PM

views 16

انتخابی کمیشن نے ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کیلئے جلد ہی تکنیکی صلاح ومشورے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

انتخابی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین کی دفعہ 326کے ضابطوں، 1950 کے عوامی نمائندگی قانون کی مختلف شقوں اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی رو کے تحت ووٹر ID کو آدھار کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ آج نئی دلّی میں اعلیٰ چناؤ کمشنر گیانیش کمار کی زیر قیادت ایک میٹنگ کے دوران لیا گیا، جس میں وزارت داخ...

March 18, 2025 9:53 PM March 18, 2025 9:53 PM

views 9

بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے سرحد پار دہشت گردی کی سرگرم حمایت، جموں وکشمیر میں امن اور سکیورٹی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے

وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی کی پاکستان کی سرگرم حمایت، جموں وکشمیر میں امن اور سکیورٹی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے تبصرے پر میڈیا کے سوالوں کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ جھوٹ پھیلانے کے بجائے پاکستان کو بھارت کی وہ زمین...

March 18, 2025 9:52 PM March 18, 2025 9:52 PM

views 7

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ممبران کیلئے دو روزہ تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ممبران کیلئے دو روزہ تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا۔ ممبران اسمبلی سے اپنے خطاب میں جناب برلا نے زور دیا کہ موثر عوامی نمائندہ بننے کیلئے ممبران کو آئینی شقوں کا وسیع علم ہونا چاہئے۔ ممبران اسمبلی کے کام کاج کے طور طریقوں اور ذمہ داری...

March 18, 2025 9:50 PM March 18, 2025 9:50 PM

views 11

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ سرکار منی پور میں امن کی بحالی کیلئے عہد بند ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ سرکار منی پور میں امن کی بحالی کیلئے عہد بند ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ منی پور دوسری ریاستوں کی طرح ترقی کرے اور خوشحال بنے۔ محترمہ سیتا رمن آج راجیہ سبھا میں منی پور بجٹ سے متعلق بلوں پر بحث کا جواب دے رہی تھیں۔ وزیر موصوف نے ریاست میں سابقہ کان...

March 18, 2025 9:48 PM March 18, 2025 9:48 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج مہاکنبھ ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ایک درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج مہاکنبھ ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ایک درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے۔ مہاکنبھ کے بارے میں آج لوک سبھا میں بیان دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ لوگوں نے اپنے بھرپور لگن اور جذبے کے ساتھ مہاکنبھ کی قیادت کی۔ انھوں نے کہا کہ عقیدے اور وراث...

March 18, 2025 9:45 PM March 18, 2025 9:45 PM

views 11

غزہ میں اسرائیل کے ہوائی حملوں میں 400 سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں

غزہ پر رات بھر ہوئے اسرائیلی فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 400 سے پار کر گئی ہے۔ فلسطینی صحت حکام نے کہا ہے کہ اِن حملوں میں 500 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں، جس سے دو مہینہ طویل جنگ بندی کے ختم ہونے پر خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ 19 جنوری کو اسرائیل اور حماس کے درمیان ہوئے جنگ بندی کے بعد سے یہ اب تک ...