March 19, 2025 9:51 AM March 19, 2025 9:51 AM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاویل سے ملاقات کی اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سلامتی سے متعلق معاملات پر اپنے نظریات کا تبادلہ کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاویل سے ملاقات کی اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سلامتی سے متعلق معاملات پر اپنے نظریات کا تبادلہ کیا۔ جناب جے شنکر نے مختلف ممالک کے اپنے ہم منصب میزبان ممالک کے ساتھ بھی دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔ اِن میں نیپال،  تھائی لینڈ، لگزمبرگ،...

March 19, 2025 9:49 AM March 19, 2025 9:49 AM

views 3

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے یہ حکم اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے کچھ ہی وقت بعد جاری کیا تھا۔ اِس سے پہلے یہ دستاویزات، رازدارانہ زمرے میں رکھی گئی تھیں۔ اِن دستاویزات کو ا...

March 19, 2025 9:46 AM March 19, 2025 9:46 AM

views 13

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک نے 2070 تک، مضرِ صحت گیسوں کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک نے 2070 تک، مضرِ صحت گیسوں کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔ بھارت کے آب و ہوا سے متعلق اقدام کے بارے میں رائے سینا مذاکرات میں جناب سنگھ نے کہا کہ ملک 2030 تک، پچاس فیصد توانائی، قابل تجدید توانائی سے حاصل کرنے کا عزم کیے...

March 19, 2025 9:41 AM March 19, 2025 9:41 AM

views 6

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارتی ریلویز کو جدید، بہترین اور ماحولیات سے مطابقت رکھنے والا ٹرانسپورٹ نظام بنانے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارتی ریلویز کو جدید، بہترین اور ماحولیات سے مطابقت رکھنے والا ٹرانسپورٹ نظام بنانے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے کی معاشی صورتحال بہتر ہے اور حکومت اس میں مزید بہتری لانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ جناب ویشنو نے کل لوک سبھا میں ریلوے کی وزارت ک...

March 19, 2025 9:39 AM March 19, 2025 9:39 AM

views 15

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ دسمبر 2023 میں اقتدار آنے کے بعد سے تلنگانہ کی کانگریس حکومت کا یہ دوسرا مکمل بجٹ ہوگا۔ اس بجٹ کے   3 لاکھ کروڑ سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، کیونکہ پیش ک...

March 19, 2025 9:38 AM March 19, 2025 9:38 AM

views 7

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔ جناب یادو کو ED کے پٹنہ میں واقع ریجنل دفتر میں پیش ہونے اور اپنا بیان درج کرانے کو کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے لالو پرساد کی اہل...

March 19, 2025 9:37 AM March 19, 2025 9:37 AM

views 7

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ضلع پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہا کہ اِس سلسلے میں ابھی تک پانچ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 50 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سرپرست وزیر چندرشیکھر باون کُلے نے افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی اور تشدد سے متاثر...

March 19, 2025 9:36 AM March 19, 2025 9:36 AM

views 3

آج مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں، رنگ پنچمی کے موقع پر، روایتی جلوس Ger نکالا جائے گا۔ اِندور، ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر ہے۔

آج مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں، رنگ پنچمی کے موقع پر، روایتی جلوس Ger نکالا جائے گا۔ اِندور، ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر ہے۔ بیرونِ ملک کے لوگ بھی اِس جلوس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی اِس رنگارنگ جلوس میں شرکت کریں گے۔x ایک رپورٹ Capsule Sanjeev اِندور میں رنگ پنچمی کے موقع پر G...

March 19, 2025 9:32 AM March 19, 2025 9:32 AM

views 8

نئی دِلّی میں کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 کا ترانہ، Mascot اور لوگو جاری کیا گیا۔

نئی دِلّی میں کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 کا ترانہ، Mascot اور لوگو جاری کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا موجود تھے۔ پیرا گیمز 20 مارچ سے 27 مارچ تک دِلّی میں منعقد ہوں گے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ کھیلو انڈیا پہل نے ایتھلیٹس کو ا...

March 19, 2025 9:28 AM March 19, 2025 9:28 AM

views 11

کبڈّی عالمی کپ کے کل رات انگلینڈ کے Wolverhampton میں کھیلے گئے انتہائی دلچسپ مقابلے میں بھارت کے مردوں کی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ ڈرامائی طور پر 64-64 پر ڈرا کر دیا۔

کبڈّی عالمی کپ کے کل رات انگلینڈ کے Wolverhampton میں کھیلے گئے انتہائی دلچسپ مقابلے میں بھارت کے مردوں کی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ ڈرامائی طور پر 64-64 پر ڈرا کر دیا۔ بھارت کا اگلا مقابلہ  ہانگ کانگ سے ہوگا، جبکہ اسکاٹ لینڈ، 19 مارچ کو اٹلی کے خلاف کھیلے گا۔ خواتین کے زمرے میں بھارت کی خواتین ...