March 19, 2025 3:19 PM March 19, 2025 3:19 PM
4
خارجی امور کے وزیر مملکت نے عالمی اشتراک میں، عالمی خطہ جنوب کے مرکزی رول کی ضرورت پر زور دیا
خارجی امور کے وزیر مملکت Pabitra Margherita نے مضبوط اور مساوی شراکت داریاں قائم کرنے کے سلسلے میں عالمی اشتراک میں، عالمی خطہ جنوب کے مرکزی رول کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں رائے سینا مذاکرات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے لاطینی امریکہ اور کریبیائی حصے سمیت ہم خیال شراکت داروں کے ساتھ، خاص طور ...