March 19, 2025 10:09 PM March 19, 2025 10:09 PM

views 5

ویوز او ٹی ٹی پلیٹ فارم، ڈی ایف بی- پوکل سیمی فائنل اور فائنل میچوں کی بھارت میں براہ راست نشر کرے گا

ویوز او ٹی ٹی پلیٹ فارم، DFB-Pokal سیمی فائنل اور فائنل میچوں کی بھارت میں براہ راست نشر کرے گا۔ پرسار بھارتی اور DFB جرمنی نے بھارت اور جرمنی کے درمیان فٹبال تعلقات کو مستحکم کرنے اور فٹبال کو بھارت میں لانے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ مفاہمت نامے کے تحت 17 سال سے کم عمر کے ہنرمند کھلاڑ...

March 19, 2025 10:06 PM March 19, 2025 10:06 PM

views 6

سوئس اوپن بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت اور تین دوسرے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Basel میں سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سوئس اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Basel میں، کدامبی سری کانت، شنکر سبرامنیم، Isharani Baruah اور انوپما اپادھیائے سمیت کئی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی سنگلز کے کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ مردوں کے سنگلز میں بھارت کے کدامبی سری کانت  آج شام افتتاحی میچ میں اپنے حریف H S Prannoy کو 23-21، 23-21 سے شکست دے ...

March 19, 2025 10:01 PM March 19, 2025 10:01 PM

views 10

سرکار نے بھیم- یو پی آئی کے ذریعے چھوٹے لین دین کو مستحکم کرنے کے لئے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی ہے

سرکار نے آج بھیم UPI کی چھوٹی رقم کی لین دین کے فروغ کے لئے ایک ترغیباتی اسکیم کی منظوری دی ہے۔ اس اسکیم کا نفاذ ایک ہزار پانچ سو کروڑ کے مجوزہ منصوبے سے شروع ہوگا۔ آج نئی دلی میں کابینہ کے فیصلے کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا کہ یہ اسکیم چھ...

March 19, 2025 9:59 PM March 19, 2025 9:59 PM

views 9

وزیر صحت جے پی نڈّا کا کہنا ہے کہ سرکار اگلے دو برسوں میں مزید دس ہزار جن اوشدھی کیندر کھولنے کیلئے تیار ہے

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے آج کہا کہ اس وقت 15 ہزار جن اوشدھی کیندر کام کر رہے ہیں اور حکومت نے اگلے دو برس میں مزید دس ہزار جَن اوشدھی کیندر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے کام کاج کے بارے میں بحث کا جواب دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ ان مراکز میں مریضوں کے ...

March 19, 2025 9:57 PM March 19, 2025 9:57 PM

views 15

وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے

وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں غزہ کے لوگوں کے لئے انسانیت پر مبنی امداد کی سپلائی کی بھی درخواست کی ہے۔ حماس کے فلسطینی صحت حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 400 سے زیادہ فلسطینی   ہلاک ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے د...

March 19, 2025 3:49 PM March 19, 2025 3:49 PM

views 12

بھارت 2040 تک اپنا خود کا خلائی اسٹیشن قائم کرنے اور چاند پر خلا باز بھیجنے کا منصوبہ رکھتا ہے

 بھارت نے بھارت Antrariksh اسٹیشن نام کا اپنا خودکا خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیاہے اور اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو بھارت کا ایک خلاباز 2040 تک چاند پر اترے گا۔وزیراعظم کے دفتر میں وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ جناب سنگھ نے...

March 19, 2025 3:48 PM March 19, 2025 3:48 PM

views 10

صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے آج صبح سنیتاولیمس اور دیگر کی بحفاظت واپسی پر ناسا کی ٹیم کو مبارک باد دی

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے Crew 9 مشن کی زمین پر بحفاظت واپسی پر ناسا کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرمرمو نے کہا کہ بھارت کی بیٹی سنیتا ولیمس اور ان کے ساتھی خلابازوں نے اپنی استقامت، لگن  اور اٹوٹ جذبے سے ہرایک کو حوصلہ بخشا ہے۔صدرجمہوریہ نے خلابازوں کی مضبوط عزم کی ست...

March 19, 2025 3:46 PM March 19, 2025 3:46 PM

views 9

کسانوں اور مرکز کے نمائندوں کے درمیان بات چیت پھر شروع ہوگئی ، جس میں ریاستی حکومت بھی شامل ہے۔

پنجاب میں احتجاج کرنے والے کسانوں اور مرکز اور ریاستی سرکار کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا تازہ دور آج چنڈی گڑھ میں شروع ہوگیاہے۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان، کامرس کے وزیر پیوش گوئل اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلادجوشی مرکز کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ پنجاب کے زراعت کے وزیر گُرمیت سنگھ ...

March 19, 2025 3:23 PM March 19, 2025 3:23 PM

views 5

ناسا کے خلابازوں سنیتاولیمس اور Buch Wilmore نے خلا میں 9 مہینے گزارنے کے بعد بازآبادکاری کا 45 روزہ پروگرام شروع کردیاہے

ناسا کے خلابازوں سنیتاولیمس اور Buch Wilmore نے خلا میں 9 مہینے گزارنے کے بعد بازآبادکاری کا 45 روزہ پروگرام شروع کردیاہے تاکہ زمین کی کشش سے مطابقت حاصل کرنے میں ان کی مدد کی جاسکے۔دونوں خلا باز آج صبح بحفاظت زمین پر واپس آئے ہیں۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر اپنے طویل قیام کے بعد خلابازوں کو ج...

March 19, 2025 3:21 PM March 19, 2025 3:21 PM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے رائے سینا ڈائیلاگ-2025 میں قومی سلامتی اور کاروباری فیصلوں کے بڑھتے ہوئے امتزاج پر خطاب کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج رائے سینا ڈائیلاگ-2025 میں قومی سلامتی اور کاروباری فیصلوں کے بڑھتے ہوئے امتزاج پر خطاب کیا۔ انہوں نے عالمی اقتصادی حکمت عملیوں میں تبدیلی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کاروباری فیصلے قومی سلامتی کو مد نظر رکھ کر کررہی ہے، جو کہ پہلے نہیں ہوتا تھا۔ انہوں نے یہ ...