March 19, 2025 10:36 PM March 19, 2025 10:36 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل راشٹرپتی بھون میں امرت ادیّان میں ادیّم اتسو میں شرکت کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل راشٹرپتی بھون میں امرت ادیّان میں ادیّم اتسو میں شرکت کریں گی۔ اِس پروگرام کا انعقاد، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں MSMEs کی وزارت کر رہی ہے۔ یہ پروگرام، اِس مہینے کی 30 تاریخ کو اختتام پذیر ہوگا۔ اس کا مقصد ملک کے درخشاں اور مالا مال ورثے کو شہریوں کے قریب ...

March 19, 2025 10:33 PM March 19, 2025 10:33 PM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹی ایم سی ایم پی ساکیت گوکھلے کے ذریعے سی بی آئی کا معاملہ اٹھانے پر اعتراض جتایا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ کے کام کاج پر بحث کے دوران TMC ایم پی ساکیت گوکھلے کے ذریعے CBI کا معاملہ اٹھانے پر اعتراض جتایا ہے۔ بحث کی شروعات کرتے ہوئے جناب گوکھلے نے CBI کا معاملہ اٹھایا، جس پر حزب اقتدار کے ممبران نے احتجاج کیا۔ ایوان میں جناب گوکھلے کے بیان کا جواب ...

March 19, 2025 10:32 PM March 19, 2025 10:32 PM

views 7

لوک سبھا میں آج جل شکتی کی وزارت کے تحت مطالبات زر 2025-26 پر بحث ہوئی

لوک سبھا میں آج جل شکتی کی وزارت کے تحت مطالبات زر 2025-26 پر بحث ہوئی۔ ایوان میں بحث کی شروعات کرتے ہوئے بی جے پی کے جگدمبیکا پال نے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے جل شکتی کی وزارت کے لئے سال 2025-26 کے بجٹ میں 99 ہزار 500 کروڑ روپے سے بھی زیادہ کی رقم مختص کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پچھلے سال کے 51 ہزار ...

March 19, 2025 10:30 PM March 19, 2025 10:30 PM

views 4

حکومت، آن لائن گیمنگ سے لاحق خطرات اور نشے جیسے ممکنہ نقصانات سے پوری طرح واقف ہے: اشونی ویشنو

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ حکومت، آن لائن گیمنگ سے لاحق خطرات اور نشے جیسے ممکنہ نقصانات سے پوری طرح واقف ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں    وزیر موصوف نے بتایا کہ مرکز کی پالیسیوں کا مقصد اپنے صارفین کے لیے ایک کھلا، محفوظ، قابل اعتماد اور...

March 19, 2025 10:28 PM March 19, 2025 10:28 PM

views 4

سرکار نے چنڈی گڑھ میں پنجاب کے کسانوں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ اگلی میٹنگ چار مئی کو ہوگی

پنجاب کے کسانوں اور مرکزی اور ریاستی سرکاری وفود کے درمیان تیسرے دور کی بات چیت آج چنڈی گڑھ میں مثبت انداز میں ختم ہوئی۔ اگلی میٹنگ 4 مئی کو ہوگی۔ بات چیت کے بعد میڈیا سے بعد کرتے ہوئے زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کسانوں کے مفاد، سرکار کے لئے سب سے اہم ہیں اور ملک ...

March 19, 2025 10:25 PM March 19, 2025 10:25 PM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں رائے سینا مذاکرات 2025- کے موقع پر کیوبا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں رائے سینا مذاکرات 2025- کے موقع پر کیوبا کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر Eduardo Martinez Diaz سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے ترقیاتی تعاون اور خاص طور پر صحت اور روایتی ادویات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے جارجی...

March 19, 2025 10:23 PM March 19, 2025 10:23 PM

views 8

این آئی اے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ یہ کارروائی، لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی نئی تشکیل شدہ شاخوں کے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں کے گھروں پر انجام دی گئی۔ کارروائی کے دوران NIA نے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں سے دہشت گردوں کو ج...

March 19, 2025 10:20 PM March 19, 2025 10:20 PM

views 12

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناگپور میں حالیہ تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناگپور میں حالیہ تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ ریاستی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب فڑنویس نے کہا کہ تفتیش جاری ہے اور اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا جاسکا ہے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں بھی اُن کے پاس ہیں۔ البتہ انھوں نے اشا...

March 19, 2025 10:19 PM March 19, 2025 10:19 PM

views 9

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن، ’بھارت انترکش اسٹیشن‘ قائم کرنے اور 2040 تک ایک بھارتی خلاباز کو چاند پر اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن، ’بھارت انترکش اسٹیشن‘ قائم کرنے اور 2040 تک ایک بھارتی خلاباز کو چاند پر اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یہ بات، آج لوک سبھا میں ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے کہا کہ چندریان-4 کو دو لانچ گاڑیوں ک...

March 19, 2025 10:16 PM March 19, 2025 10:16 PM

views 6

ترکیہ کی انتظامیہ نے بدعنوانی اور دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر استنبول کے میئر کو حراست میں لیا گیا ہے

ترکیہ کی انتظامیہ نے بدعنوانی اور دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر استنبول کے میئر Ekram Imamoglu کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ملک کی ایک تحقیقاتی ایجنسی Anadolu نے بتایا کہ پراسیکیوٹر نے کاروباریوں اور صحافیوں سمیت تقریباً 100 افراد کے خلاف وارنٹ جاری کئے ہیں۔ Imamoglu کو آ...