March 21, 2025 10:01 AM March 21, 2025 10:01 AM

views 12

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔ بَستر ڈویژن کے بیجا پور ضلعے میں سکیورٹی فورسز کو یہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بیجا پور اور دانتے واڑہ ضلعے کے سرحدی علاقے میں واقع جنگل میں ماؤ نواز موجود ہیں۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم تلاش کی کارروائی کیلئے وہاں گئی ا...

March 21, 2025 10:00 AM March 21, 2025 10:00 AM

views 3

آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔

آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاستی کابینہ نے ایک پالیسی کو منظوری دی ہے، جس کے تحت راجدھانی اور ریاست کے دو اہ...

March 21, 2025 9:57 AM March 21, 2025 9:57 AM

views 9

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔ وہائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے امریکہ میں اہم معدنیات کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کی خاطر ایک ایگزیکیوٹیو حکم نامے پر بھی دستخط کیے ہیں۔ صدر...

March 21, 2025 9:55 AM March 21, 2025 9:55 AM

views 8

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ یہ آرڈر اسکول پالیسی کنٹرول کو صوبوں اور مقامی بورڈ میں منتقل کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے، جس کے سبب آزاد خیالی کے ساتھ تعلیم کی وکالت کرنے والوں کے درمیان تشویش پیدا ہوگئی ہے۔  کَل وہائ...

March 21, 2025 9:54 AM March 21, 2025 9:54 AM

views 15

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، وِردبھ، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور بہار میں تیز ہواؤں اور  ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، وِردبھ، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور بہار میں تیز ہواؤں اور  ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی اور مشرقی اترپردیش، مراٹھواڑہ، ناگالینڈ، منی پو...

March 21, 2025 9:52 AM March 21, 2025 9:52 AM

views 7

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ IOC کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بنی ہیں۔ کَل یونان کے Costa Navarino نے IOC کے 144 ویں اجلاس میں 41 سالہ Kirsty کو چنا گیا۔ انہیں 97 ووٹوں میں سے پہلے دور میں 49 ووٹ ملے، جو اکثریت کیلئے درکار تھے۔ محترمہ Coventr...

March 21, 2025 9:50 AM March 21, 2025 9:50 AM

views 10

Squash میں آج دوپہر چنئی میں SRFI انڈین ٹور-2025 کے خواتین کے فائنل میں بھارت کی اَکانشا  Salunkhe کا مقابلہ اپنی ہم وطن کھلاڑی Anahat سنگھ سے ہوگا۔

Squash میں آج دوپہر چنئی میں SRFI انڈین ٹور-2025 کے خواتین کے فائنل میں بھارت کی اَکانشا  Salunkhe کا مقابلہ اپنی ہم وطن کھلاڑی Anahat سنگھ سے ہوگا۔ یہ میچ دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ اعلیٰ درجے کی کھلاڑی اکانشا نے اپنی ہم وطن Joshna Chinappa کو گیارہ-پانچ، گیارہ-سات، گیارہ-سات سے ہراکر فائنل ...

March 21, 2025 9:48 AM March 21, 2025 9:48 AM

views 6

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں 64 ویں پوزیشن کے کھلاڑی Subramanian نے ڈنمارک کے عالمی نمبر دو کھلاڑی Anders Antonsen کو اٹھارہ-اکیس، اکیس-بائیس، اکیس-پانچ سے ہرایا۔ اب آج کوارٹ...

March 21, 2025 9:45 AM March 21, 2025 9:45 AM

views 2

تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔

تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔ یہ امتحانات صبح ساڑھے نو بجے سے روزانہ ہوں گے اور آئندہ ماہ کی چا...

March 21, 2025 9:38 AM March 21, 2025 9:38 AM

views 7

سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں  بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔

سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں  بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔ وزیراعلیٰ نے Gangtok  میں Paljor اسٹیڈیم میں آٹھویں شمال مش...