March 21, 2025 2:47 PM March 21, 2025 2:47 PM
22
راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ کے کام کاج پر بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔بحث میں، دفعہ 370، جرائم کی شرح اور سیکورٹی کو درپیش چیلنجز اہمیت کے حامل رہے
راجیہ سبھا میں آج داخلہ امور کی وزارت کے کام کاج پر بحث و نباحثہ دوبارہ شروع ہوا۔ BJP کے ڈاکٹر سُدھانشو ترویدی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ختم کرکے صحیح معنوں میں ملک کو سیکولر بنانے کا کام کیا ہے۔ انھوں نے مہا کنبھ کے انعقاد کی بھی ستائش کی اور کہا کہ اس...