March 21, 2025 9:40 PM March 21, 2025 9:40 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایمس کے ڈاکٹروں سے کہا ہے کہ وہ جذباتی مسائل سے درپیش شدید چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے دماغی صحت سے متعلق بیداری مہم شروع کریں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے AIIMS کے سینیئر ڈاکڑوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ دماغی صحت کے معاملے پر ایک بیداری مہم شروع کریں تاکہ لوگوں میں اس پوشیدہ بیماری کے تیئں بیداری پیدا کی جا سکے۔آج شام نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMSمیں 49 ویں Convocation سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہور...

March 21, 2025 9:39 PM March 21, 2025 9:39 PM

views 16

حکومت نے کہا ہے کہ روس-یوکرین تنازع کے بارے میں بھارت کے موقف سے ہر کوئی واقف ہے اور اِسے بخوبی سمجھتا ہے

حکومت نے کہا ہے کہ روس-یوکرین تنازع کے بارے میں بھارت کے موقف سے ہر کوئی واقف ہے اور اِسے بخوبی سمجھتا ہے۔ بھارت نے دونوں فریقوں کے درمیان سنجیدہ اور قابل عمل مصروفیت کی ہمیشہ وکالت کی ہے۔ وہیں بھارت نے تنازع کے دیرپا حل کیلئے ہمیشہ بات چیت اور سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ آج شام نئی دلّی میں صحافیوں س...

March 21, 2025 9:37 PM March 21, 2025 9:37 PM

views 5

کرناٹک اسمبلی کی جانب سے سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو چار فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل منظور کرنے پر BJP نے آج کانگریس کی مذمت کی

کرناٹک اسمبلی کی جانب سے سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو چار فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق بل منظور کرنے پر BJP نے آج کانگریس کی مذمت کی۔ نئی دلّی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے BJP ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ یہ فیصلہ، SC، ایس ٹی اور OBC کی حق تلفی ہے۔

March 21, 2025 9:36 PM March 21, 2025 9:36 PM

views 6

لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر لگنے والی آگ، اب قابو میں ہے۔ ہوائی اڈے کے بند کی وجہ سے متعدد پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہوئی

لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر لگی آگ، جس کی وجہ سے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے پر بجل گُل ہوگئی تھی، اب کنٹرول میں ہے۔ لندن کے آگ بجھانے والے عملے نے یہ اطلاع دی ہے۔ ہوائی اڈے کو دن بھر کیلئے بند کر دیا گیا تھا اور یہ آج نصف شب تک بند رہے گا۔ بجلی گُل ہوجانے کے سبب ہزاروں مسافروں کو پروازوں کی منس...

March 21, 2025 9:35 PM March 21, 2025 9:35 PM

views 7

چنئی میں بھارت کی اناہت سنگھ اور Veer Chotrani نے PSA چیلنجر اسکواش کا خطاب جیت لیا ہے

اسکویش میں آج چنئی میں، بھارت کی اَناہت سنگھ نے خواتین کا اور Veer Chotrani نے مردوں کا PSA چیلنجر اسکویش خطاب جیت لیا ہے۔ تیسری درجہ بندی کی حامل اناہت سنگھ نے چوٹی کی Akanksha Salunkhe کو فائنل میں گیارہ-چھ، آٹھ-گیارہ، گیارہ-آٹھ اور گیارہ-پانچ سے شکست دی۔ اناہت اور Akanksha کے درمیان چوتھے مقاب...

March 21, 2025 3:03 PM March 21, 2025 3:03 PM

views 8

ترواننت پوریم میں آشا کارکنوں کا احتجاج جاری

کیرالہ میں ترواننت پوریم میں آشا کارکنوں کے احتجاج کا  آج چالیسواں دن ہے۔ ان کارکنوں کا بنیادی مطالبہ ان کی اجرت میں اضافہ ہے۔ کانگریس اور بی جے پی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی حمایت کے اظہار کے لئے مظاہرے کی جگہوں پر پہنچے ہیں۔ اس معاملے کو پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلی کے اجلاس میں بھی اٹھا...

March 21, 2025 2:56 PM March 21, 2025 2:56 PM

views 6

انّ پورنا دیوی نے آبروریزی کی کوشش کے ایک کیس میں آج الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کی رائے زنی پر اعتراض کیا اور اِسے نامناسب قرار دیا

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّ پورنا دیوی نے آبروریزی کی کوشش کے ایک کیس میں آج الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کی رائے زنی پر اعتراض کیا اور اِسے نامناسب قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح کی رائے زنی سے سماج میں غلط پیغام جائے گا۔  پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ ...

March 21, 2025 2:53 PM March 21, 2025 2:53 PM

views 7

لوک سبھا کے ایم پی اور مذہبی پیشوا امرت پال سنگھ کے 7 ساتھیوں کو پولیس کی بھاری تعیناتی کے تحت آج امرتسر کے Ajnala کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا

لوک سبھا کے ایم پی اور مذہبی پیشوا امرت پال سنگھ کے 7 ساتھیوں کو پولیس کی بھاری تعیناتی کے تحت آج امرتسر کے Ajnala کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں 25 مارچ تک پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ وہ قومی سلامتی کے قانون کے تحت آسام کے ڈبروگڑھ جیل میں زیر حراست تھے۔ کَل اپنی رہائی کے بعد انہیں 2023...

March 21, 2025 2:50 PM March 21, 2025 2:50 PM

views 5

ساڑھے چار کھرب ڈالر کی خدمات کی برآمد کے نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر سرکار اور IT شعبے کے اجتماعی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے ساڑھے چار کھرب ڈالر کی خدمات کی برآمد کے نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر سرکار اور IT شعبے کے اجتماعی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں NASSCOM کی عالمی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر موصوف نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ سال 2025-26 میں بھ...