March 22, 2025 9:48 AM March 22, 2025 9:48 AM

views 6

 چوتھے بھارت-یورپی یونین بحری سلامتی مذاکرات کا انعقاد کل نئی دلّی میں کیا گیا۔

 چوتھے بھارت-یورپی یونین بحری سلامتی مذاکرات کا انعقاد کل نئی دلّی میں کیا گیا۔ بھارتی وفد کی قیادت وزارت خارجہ میں ترکِ اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی معاملات کے جوائنٹ سکریٹری امت شکلا نے، جبکہ یورپی یونین کے وفد کی قیادت یوروپی خارجی ایکشن سروس میں سیکورٹی اور دفاعی پالیسی کے ڈائریکٹر Maciej Stade...

March 22, 2025 9:42 AM March 22, 2025 9:42 AM

views 8

بھارت اور منگولیا نے دفاعی شراکت داری کو مستحکم بنانے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔

بھارت اور منگولیا نے دفاعی شراکت داری کو مستحکم بنانے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ کَل دونوں ملکوں کے سینئر افسران نے دو طرفہ تعلقات کا جامع طور پر جائزہ لیا۔ دونوں ملکوں نے بنیادی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی اور سفارتی تعلقات کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا۔ نئی...

March 22, 2025 9:40 AM March 22, 2025 9:40 AM

views 9

برطانیہ کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر پروازیں دوبارہ شروع  ہو گئی ہیں۔

برطانیہ کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر پروازیں دوبارہ شروع  ہو گئی ہیں۔ لندن میں واقع ہیتھرو ہوائی اڈّے پر بجلی کے ایک ذیلی اسٹیشن میں آگ لگ گئی تھی، جس کی وجہ سے ہوائی اڈّے پر 18 گھنٹے تک مکمل طور پر کام کاج رُکا رہا۔ ہوائی اڈّہ بند ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پروازوں کو ردّ کرنا پڑا۔ اسی طرح بڑی تعداد می...

March 22, 2025 9:39 AM March 22, 2025 9:39 AM

views 9

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Aviation کی ایک بڑی کمپنی بوئنگ، امریکی فضائیہ کے لیے اگلے دور کے جنگجو جیٹ F-47 طیارے بنائے گی۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Aviation کی ایک بڑی کمپنی بوئنگ، امریکی فضائیہ کے لیے اگلے دور کے جنگجو جیٹ F-47 طیارے بنائے گی۔ کَل رات اوول آفس میں وزیر دفاع Pete Hegseth کی موجودگی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ  ُF-47 طیارے، ابھی تک کے جدید ترین، با صلاحیت اور ج...

March 22, 2025 9:37 AM March 22, 2025 9:37 AM

views 12

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ نے اُن پر الزام عائد کیا ہے کہ جب وہ اپنے عہدے پر تھیں، تو وہ بڑے پیمانے پر بدعنوانی میں ملوث تھیں۔ محکمہ خارجہ نے، فرنانڈیز کے منصوبہ بندی کے وزیر جولیو میگوئل ڈی وِڈو پر بھی پابندی...

March 22, 2025 9:35 AM March 22, 2025 9:35 AM

views 9

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن میٹھے پانی کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کی وکالت کرتا ہے۔ عالمی تقریب کا مقصد دنیا بھر میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا اور اُنہیں اقدامات کی ترغیب دینا ہے۔ عالمی سطح پر میٹھے پانی کی سپ...

March 22, 2025 9:32 AM March 22, 2025 9:32 AM

views 13

بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔

بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ 22 مارچ 1912کو برطانوی حکمرانی کے دوران بنگال پریسیڈنسی سے الگ کر کے ریاستِ بہار کی تشکیل کی گئی تھی۔ اس دن کو بہار دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ریاست کی ترقی اور مستقبل کی صلاحیت کو اُجاگر کرنے کے لیے اس سال کے پروگرام کا موضوع ہے: ”اُنّت بہار، وِکست بہار...

March 22, 2025 9:31 AM March 22, 2025 9:31 AM

views 22

 بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کل تک ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کے چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔

 بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کل تک ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کے چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس نے اسی مدت میں جنوبی بھارت کے بیشتر جزیریائی حصوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ تازہ بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مغربی بنگ...

March 22, 2025 9:29 AM March 22, 2025 9:29 AM

views 12

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ IPL کا 18واں ایڈیشن ہوگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو T20 میچوں سے ایک مرتبہ پھر محظوظ ہونے کا موقع ملے گا۔ IPL کے شاندار مقابلوں میں دنیا کے چوٹی کے کھلاڑی اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، جس سے شائقین کے جوش و خروش میں مزید اضافہ ہوگا۔ IPL ک...

March 22, 2025 9:23 AM March 22, 2025 9:23 AM

views 8

بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔

بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔ دونوں ہی ٹیموں کو سیمی فائنل میں ہار کا سامنا کرنا پڑا اور وہ تیسرے مقام پر رہیں۔ بھارت کے مردوں کی ٹیم کو ویتنام کے ہاتھوں ایک-دو سے شکست ہوئی۔ تھائی لینڈ نے سونے...