March 23, 2025 9:40 AM March 23, 2025 9:40 AM

views 22

انڈین پریمیر لیگ آئی پی ایل T-20 کرکٹ کے افتتاحی میچ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

انڈین پریمیر لیگ آئی پی ایل T-20 کرکٹ کے افتتاحی میچ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ آئی پی ایل کا 18 واں سیزن کل شام ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوا۔ آپی پی ایل کے پہلے میچ رائل چیلنجرس بنگلورو کے کپتان رجت Patida...

March 23, 2025 9:37 AM March 23, 2025 9:37 AM

views 9

جمناسٹکس میں ترکیہ کے Antalya میں Federation Internationale de Gymnastique FIG ورلڈ کپ میں خواتین کے Vault فائنل میں بھارت کی Pranti Nayak نے کانسے کا تمغہ جیتا۔

جمناسٹکس میں ترکیہ کے Antalya میں Federation Internationale de Gymnastique FIG ورلڈ کپ میں خواتین کے Vault فائنل میں بھارت کی Pranti Nayak نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ ایشین چیمپئن شپ میں دو مرتبہ تمغہ حاصل کرنے والی پرانتی نے کل شام اپنے پہلے عالمی کپ میں فائنل مقابلہ جیتنے کے لیے 13 اعشاریہ چار-ایک سات ...

March 23, 2025 9:35 AM March 23, 2025 9:35 AM

views 8

کھیلو انڈیا پیرا گیمس 2025 کے تیسرے دن کل، نئی دلّی میں سخت مقابلے اور تحریک دینے والی کارکردگی دیکھنے کو ملی۔

کھیلو انڈیا پیرا گیمس 2025 کے تیسرے دن کل، نئی دلّی میں سخت مقابلے اور تحریک دینے والی کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ چوٹی کے پیرا بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نتیش کمار، کرشن ناگر، منیشا رام داس اور سنجیو کمار نے اپنے اپنے متعلقہ زمروں میں سونے کے تمغے جیتے۔ کیرالہ کی 21 سالہ وہی...

March 23, 2025 9:32 AM March 23, 2025 9:32 AM

views 11

ٹینس میں، بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے پُرتگال کے ساتھی کھلاڑی Nuno Borges امریکہ کے فلوریڈا شہر میں، میامی اوپن کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنلس میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں، بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے پُرتگال کے ساتھی کھلاڑی Nuno Borges امریکہ کے فلوریڈا شہر میں، میامی اوپن کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنلس میں پہنچ گئے ہیں۔ بھامبری اور Borges نے 32 ویں راؤنڈ میں بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بوپنّا اور کروشیا کے   Ivan Dodig کی جوڑی کو چھ-چار، تین-چھ، د...

March 23, 2025 9:31 AM March 23, 2025 9:31 AM

views 18

بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں اگلے چار دن تک کہیں کہیں سے لیکر دور دور تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی گرج چمک...

March 23, 2025 9:30 AM March 23, 2025 9:30 AM

views 9

نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔

نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق، مرکزی وزیر کے ہمراہ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے کھیلوں و نوجوانوں کے امور کے وزیر گریش چندریا یادو بھی ہوں گے۔ ایشیائ...

March 22, 2025 9:43 PM March 22, 2025 9:43 PM

views 9

بین الاقوامی مالی فنڈ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس سال میں بھارت کی GDP دو اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر سے دوگنا ہوکر چار اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

گذشتہ دس سال میں بھارت کی مجموعی اندرونِ ملک پیداوار GDP دوگنا ہوگئی ہے اور 105 فیصد کی شرح ترقی کے ساتھ یہ2025 میں چار اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ 2015 میں یہ دو اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر تھی۔ بین الاقوامی مالی فنڈ کی طرف سے جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق بھارت GDP کے اعتبار سے دنیا میں پ...

March 22, 2025 9:41 PM March 22, 2025 9:41 PM

views 8

نامور ہندی شاعر اور ادیب ونود کمار شُکل کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے

چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے نامور ہندی شاعر اور ادیب ونود کمار شکل کو ادب کیلئے بھارت کے اعلیٰ ترین اعزاز گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان آج نئی دلّی میں کیا گیا۔ جناب ونود کمار شکل یکم جنوری 1947 کو راج نند گائوں میں پیدا ہوئے۔ وہ رائے پور میں رہتے ہیں اور تقریبا...

March 22, 2025 9:40 PM March 22, 2025 9:40 PM

views 6

سامان اور خدمات ٹیکس GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن منی گیمنگ کمپنیوں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کردیا ہے

جی ایس ٹی انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔ Gaming، سٹے بازی اور Gambling میں ملوث تقریباً 700 غیرملکی کمپنیوں کے خلاف چھان بین کی جارہی ہے۔ ...

March 22, 2025 9:38 PM March 22, 2025 9:38 PM

views 11

کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا ہے کہ 14 اہم شعبوں کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات کی اسکیم کے تحت اب تک 764 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے

کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا ہے کہ 14 اہم شعبوں کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات کی اسکیم کے تحت اب تک 764 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے۔ بڑی مقدار میں ادویات، طبی آلات، فارما، ٹیلی مواصلات، گھریلو استعمال کے الیکٹرانک سامان، خوراک کو ڈبہ بند کرنے، ٹیکسٹائلز اور ڈرونز جیسے شعبوں میں پیداوار سے من...