March 23, 2025 10:03 AM March 23, 2025 10:03 AM

views 7

سپریم کورٹ نے، نقد روپے برآمد کرنے کے معاملے میں دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی طرف سے 25 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ عام کر دی ہے۔

سپریم کورٹ نے دلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر خطیر رقم برآمد ہونے کے معاملے کی ایک داخلی انکوائری رپورٹ کل رات اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی ہے۔ دلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی پیش کردہ رپورٹ میں بھارتی کرنسی کے چار سے پانچ جزوی طور پر جلی ہوئی گڈیوں کے بارے م...

March 23, 2025 10:01 AM March 23, 2025 10:01 AM

views 16

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ صارفین کے امور، خوارک اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت کے مطابق اس سے کسانوں کو منافغ بخش قیمت ملنا یقینی ہوگا۔ ساتھ ہی صارفین کو بھی پیاز مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوگی۔ وزارت نے مزید کہا کہ کہ توقع کے مطابق ربیع ...

March 23, 2025 10:00 AM March 23, 2025 10:00 AM

views 10

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ Botswana کو لازمی دوائیں، سرجیکل سامان، مچھر دانیاں اور پانی کو صاف بنانے والے آلات پر مشتمل تقریباً 10 ٹن کی امداد کی پہلی قسط بھیجی گئی ہے۔ اس دوران Kiribati کو ب...

March 23, 2025 9:58 AM March 23, 2025 9:58 AM

views 6

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں NTA نے اعلان کیا ہے کہ امتحان کی فیس داخل کرنے کے لیے 25 مارچ طے کی گئی ہے، جبکہ Correction Window، 26  سے 28 مارچ 2025 تک کھلی رہے گی، تاک...

March 23, 2025 9:53 AM March 23, 2025 9:53 AM

views 6

کوئلہ و کانکنی کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ ریاست کے BJP کے صدر جی کشن ریڈّی نے حلقہ بندی پر چنئی میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کو بے بنیاد سیاسی شعبدے بازی قرار دے کر اسے مسترد کر دیا ہے

کوئلہ و کانکنی کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ ریاست کے BJP کے صدر جی کشن ریڈّی نے حلقہ بندی پر چنئی میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کو بے بنیاد سیاسی شعبدے بازی قرار دے کر اسے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد عوام میں غیر ضروری خوف پیدا کرنا ہے۔ جناب ریڈّی نے کہا کہ مرکز نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ...

March 23, 2025 9:50 AM March 23, 2025 9:50 AM

views 13

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ کے پولیس آفیسر J. P. ...

March 23, 2025 9:49 AM March 23, 2025 9:49 AM

views 12

     GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔

          GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔ آن لائن Money Gaming انڈسٹری گھریلو اور غیر ملکی آپریٹرس دونوں پر مشتمل ہے۔ Gaming، سٹے بازی ا...

March 23, 2025 9:46 AM March 23, 2025 9:46 AM

views 8

حماس کے سیاسی رہنماء Salah al-Bardaweel، غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک اسرائیلی ہوائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔

حماس کے سیاسی رہنماء Salah al-Bardaweel، غزہ میں خان یونس کے مقام پر ایک اسرائیلی ہوائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ حماس اور فلسطینی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں Bardaweel کو نشانہ بنایا گیا، جہاں وہ اہلیہ کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ کل کے بعد سے مختلف مقامات پر اسرائیلی ہوائی حملوں میں ...

March 23, 2025 9:43 AM March 23, 2025 9:43 AM

views 12

امریکہ میں نیو میکسیکو کے Las Cruces میں ایک پارک میں ایک کار شو کے دوران کل رات دو حریف گروپوں کے درمیان گولی باری کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں نیو میکسیکو کے Las Cruces میں ایک پارک میں ایک کار شو کے دوران کل رات دو حریف گروپوں کے درمیان گولی باری کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 19 اور 16 سال کے دو لڑکے بھی شامل ہیں۔ لڑکا اور ایک 16 سال کا بھی شامل ہے۔ گولی باری سِٹی پارک میں ہوئی۔ La...

March 23, 2025 9:42 AM March 23, 2025 9:42 AM

views 10

امریکہ میں جرمن کے شہریوں سمیت متعدد یوروپی شہریوں کو آمد کے بعد حراست میں لیے جانے کے بعد یوروپ کے کئی ممالک نے امریکہ کے لیے سفر سے متعلق اپنی ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیاہے۔

امریکہ میں جرمن کے شہریوں سمیت متعدد یوروپی شہریوں کو آمد کے بعد حراست میں لیے جانے کے بعد یوروپ کے کئی ممالک نے امریکہ کے لیے سفر سے متعلق اپنی ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیاہے۔ جرمن کے خارجہ دفتر کے مطابق جرمنی امریکہ کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے ساتھ حالیہ واقعات کو لیکر انتہائی سنجیدہ ہے۔ اطلاعات کے...